پیش خدمت ہے ایک نیا موجد۔۔۔۔۔ میرا مطبل ہے نیا منصوبہ۔ (ہم کسی سے تھوڑی کم ہے:D)
دراصل آج دوپہر گلوبل سائنس کا نیا شمارہ میرے ہاتھ میں تھا۔ آسان اور کم خرچ سائنسی تجربہ میں پن چکی بنانے کے متعلق ایک تجربہ درج تھا۔ اچانک ہی ہمارے ذہن شریف میں (آخر ذہن کس کا ہے:mrgreen: (او ہوووووو!!!! میری...