اگر میرے ریمارکس سے آپ کی دل شکنی ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔:notworthy: دراصل میں نے اس کے مستقبل کے حوالے سے کسی اسلامی ملک کا حوالہ دیا۔
پاکستان کی حالت بھلے کیسا بھی ہو، آخر ہے ہمارا ملک۔جس ملک میں ہم پیدا ہوئے، پلے، بڑھے، زندگی بنائی، خاندان بڑھایا، رشتہ داریاں کیں، دوست بنائے، خوشیاں...