نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہمارے گھر میں اماں جب بھی کدو بناتی۔۔۔ ایک مذہبی درس ہوتا۔۔۔ کہ کدو حضرت یونس کے لیے اگایا گیا۔ کدو حضور صلی اللہ علیہ ا آلہ و سلم کو بے حد پسند تھا۔۔۔ ہم کچھ کہنے کے قابل نہیں رہتے تھے۔۔۔ پھر جب ذوالنورین نے سیرت کوئز جیتنے شروع کیے تو ہماری مشکل کچھ آسان ہوئی۔ اماں نے کدو لا دھرا اور وہی پرانا...
  2. نیرنگ خیال

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    مولانا کی محبت سے مراد سبزی بہرحال نہیں ہوگی۔۔۔ ۔لیکن وہ کیاکہتے ہیں۔۔ المعانی فی البطن الشاعر وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    میرے بچے تو کچی سبزیاں کھا جاتے ہیں۔ بلکہ کوکو تو کینو کے چھلکے بھی کھا جاتی ہے۔۔۔۔ یہ الگ مصیبت ہے۔ ٹماٹر۔۔۔ کھیرا ۔۔۔۔ شلجم۔۔ گاجر۔۔۔ کچھ نہیں چھوڑتے۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    میں صرف یہ وضاحت کروں گا کہ میں کہنا چاہ نہیں رہا۔
  5. نیرنگ خیال

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    شاعری تو یہ لڑکپن سے کر رہے ہیں۔ آپ نے ان کی داستان مسلسل نہیں پڑھی؟
  6. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    آپ کی محبت ہے اپیا۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  7. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    اردو ادیب کو اپنے ماضی سے قطع تعلق کر کے کم سے کم ایک بڑی قربانی تو دینی پڑی ہے۔ وہ بیک جنبش قلم الفاظ و تلمیحات اور حکایات و علائم کے ذخیرے سے، جو فن کار مصنف کو نازک اور کار آمد ترین آلات اظہار بخشتا ہے، محروم ہو گیا ہے۔ لفظ محض چند آوازوں اور لکیروں کا نام نہیں جو مٹ جانے کے بعد پھر پیدا کی...
  8. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    میں نے کچھ لکھا تو تھا۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    شاید وہ روابط وغیرہ بدل چکے ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    میں تو سمجھا کہ میں لگا چکا ہوں۔
  11. نیرنگ خیال

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    آج کل آپ کا سارا زور وائبز پر ہی چل رہا ہے۔۔۔ خیر ہے سب
  12. نیرنگ خیال

    شاعر کو دسویں کے امتحان یاد آرہے ہیں۔

    شاعر کو دسویں کے امتحان یاد آرہے ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب کا ایک کیفیت نامہ جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے! خدا جانتا ہے کہ اس بات میں کتنی صداقت ہے لیکن ہم نے سنا ہے کہ جب آپ کسی کو غائبانہ کوستے اور برا بھلا کہتے ہیں تو اس کے گناہ جھڑتے ہیں، اور اگر اس کے پاس گناہ نہ ہوں تو برا بھلا...
  14. نیرنگ خیال

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    یہ بلاوے جہاں سے آرہے ہیں کیا آپ واقعی وہیں جا رہے ہیں
  15. نیرنگ خیال

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اس حال میں جینا لازم ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اب تو رموز بھی صارفین کی صورت میسر ہیں۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    آپ کے ساتھ ملکر میرا مراسلے بائے ون گٹ ون کی آفر کا منظر پیش کرنے لگیں گے۔
  18. نیرنگ خیال

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    بہت زود رنج نکلے آپ تو۔۔۔۔ امید سے ایسی بھی کیا ناامیدی۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    دیکھیے جی۔۔۔ شوقینی کا تو کوئی مول نہیں۔۔۔ پر اکثریت کی خاطر اقلیت (جو کہ بوریت کی شوقین نہیں) کے تحفظات کا خیال رکھا جاوے۔
  20. نیرنگ خیال

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    یہ طالبعلموں کو وداع کرنے والی شاعری سے ابھی تک واسطہ نہیں پڑا۔۔۔ جاسمن صاحبہ کا شعبہ ہے یہ موضوعاتی شاعری۔۔۔۔
Top