نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عجب روٹھا ہوا ساتھی ملا ہے۔۔۔ دل بےمدعا ہے اور میں ہوں (عدم)

    عجب روٹھا ہوا ساتھی ملا ہے۔۔۔ دل بےمدعا ہے اور میں ہوں (عدم)
  2. نیرنگ خیال

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    شفیق الرحمن کی تزک نادری سے مجھے الوشناس کا کردار ملنے والا ہے کیا؟
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد شادی مبارک

    بہت اچھے جا رہے ہو۔۔۔ شاباش
  4. نیرنگ خیال

    آپ لوگوں کے توسط سے پتا چلا کہ شعری مجموعے شائع ہو رہے ہیں

    آپ لوگوں کے توسط سے پتا چلا کہ شعری مجموعے شائع ہو رہے ہیں
  5. نیرنگ خیال

    ہوہوہوہوہو

    ہوہوہوہوہو
  6. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی جب چاہے جرمانہ بھجوا دیجیے۔ پیشگی شکریہ :twisted:
  7. نیرنگ خیال

    یہیں آپ کی نگری میں چلتے پھرتے ہیں۔۔۔ ہم نے کہاں جانا ہے۔ آپ سنائیے کیسی ہیں اپیا

    یہیں آپ کی نگری میں چلتے پھرتے ہیں۔۔۔ ہم نے کہاں جانا ہے۔ آپ سنائیے کیسی ہیں اپیا
  8. نیرنگ خیال

    ہیں زخم زخم تو نغموں میں چاشنی کیسی ۔۔۔۔ جو دِل بجھا ہو تو باہر سے جگمگائیں کیا (پیرازادہ قاسم)

    ہیں زخم زخم تو نغموں میں چاشنی کیسی ۔۔۔۔ جو دِل بجھا ہو تو باہر سے جگمگائیں کیا (پیرازادہ قاسم)
  9. نیرنگ خیال

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    آج کل کے شوہروں کو الو کے گوشت سے ہی الو بنایا جا سکتا ہے۔۔۔۔ باقی تمام تر مخلوقات تو انہیں شہر کے قسائی کھلا چکے۔
  10. نیرنگ خیال

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    خالی آستانہ۔۔۔ یہ بھی اچھا نام ہے۔۔۔ پیرنی موجود نہ بھی ہو تو نام کا دھوکا دے کر گزارہ ہو سکتا ہے کہ لکھا نہیں ہوا۔۔۔ خالی آستانہ۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    شکریہ اپیا

    شکریہ اپیا
  12. نیرنگ خیال

    شکریہ اپیا

    شکریہ اپیا
  13. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    حاضر جناااااب
  14. نیرنگ خیال

    مژگاں تو کھول ۔از ۔ محمد احمدؔ

    دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے بھی آج یہ تحریر احمد بھائی کے چھے سال پرانے میسجز سے نکالی۔ اور دوبارہ پڑھی۔۔۔۔ کلاسیک ہے
  15. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی دشمن نے یہ اڑائی ہوگی۔
  16. نیرنگ خیال

    مبارکباد شادی مبارک

    ارے واہ اے خان بہت مبارک ہو بھائی۔۔ کوئی میسج ہی کر کے بتا دیتے۔
  17. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    ادھر تو ہم اس وقت بھی نہیں آتے تھے جب روز آنے کا معمول تھا۔ یہ بڑے لوگوں کا دھاگہ ہے۔ ہم تو ڈرتے ہیں۔
  18. نیرنگ خیال

    سر سید احمد خاں کے قلم سے

    اب تک تو ڈھونڈ لی ہوگی
  19. نیرنگ خیال

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    آپ اردگرد کی دکانوں سے معلومات لیں۔ مجھے تو مدت بیتی محفل کے بازار کا چکر لگائے۔
Top