سر بہ سر محبت ہے آپ کی محمد عبدالرؤوف صاحب۔۔۔ محفل پر آنا کم اس لیے ہوا ہے کہ معاملات روزگار نے گھیر رکھا ہے۔ جوں ہی سر اٹھانے کی فرصت ملتی ہے یہاں بھاگا چلا آتا ہوں۔ آپ کی محبت کا مقروض ہوں۔
ظہیراحمدظہیر بھائی! ایک سوال میری طرف سے بھی۔
آپ نے جن مصنفین کے نام لیے وہ مجھے بھی بہت پسند ہے۔ اور میری بھی یہی عادت ہے کہ کئی بار نئی کتاب پڑھنے کی بجائے پرانی پڑھی کتاب ہی بار بار پڑھ لیتا ہوں۔ بلکہ اکثر تو ایسا ہوتا ہے کہ نئی کتاب کا ذائقہ پسند نہ آئے تو پرانی کتاب پڑھ کر طبیعت کی اکتاہٹ...