جس طرح شعر کی شرح الفاظ سے ہوتی ہے۔۔۔ اس طرح الفاظ کی شرح کو دو چار شعر جڑے جا سکتے تھے۔۔۔ جیسے۔۔۔ جلا دو۔۔۔۔ پیرزادہ قاسم نے کہا۔۔۔ صاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو۔۔۔۔۔ یعنی جلا دیا کرو۔۔۔ کام مکا دیا کرو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اکمل زیدی بھائی! میں چند دن کے لیے ادھر ادھر کیا ہوا۔۔۔ آپ ہزاروں میں کھیلنے لگے۔۔۔ کمیابی کے اگلے دور میں تو آپ لاکھوں میں لوٹیں گے۔۔۔
تفنن بالکل ہر طرف۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ ہزاری منصب۔۔۔