نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    حضرت ازراہِ مذاق بھی اسلام یا شرع کو درمیان میں نہ لے آیا کیجیے۔
  2. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جزاک اللہ :)
  3. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    آپ کی محبتیں :)
  4. محمد خرم یاسین

    تعلقات نظریاتی اختلافات اور رواداری کی حدود ۔۔۔ !

    السلام علیکم! بھائی معلوم نہیں یہ جواب کس طرح بار بار آپ کی جانب چلا گیا ہے۔ ویب سائٹ نقص پیش آیا کا میسج دی رہی تھی میں نے ری سینڈ کیا تو یہ کئی بار یہاں پر ظاہرہو رہا ہے۔ معذرت خواہ ہوں ۔
  5. محمد خرم یاسین

    تعلقات نظریاتی اختلافات اور رواداری کی حدود ۔۔۔ !

    اپنی تحقیق کا نچوڑ ضرور پیش کیجیے گا تاکہ علم میں اضافہ ممکن ہو۔ جزاک اللہ :)
  6. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    بشکریہ نایاب سر، آپ کے نام سے منسوب بلیغیات کو ہم اس زمرے میں شامل کیے دیتے ہیں۔ اگر یہ آپ ہی کی ہے تو ڈھیر ساری مبارکباد بھی۔ :) " انسان کا ہر حاصل عطا ہے اور اس کا ہر دعویٰ خطا ہے" خود نایاب بھائی کی سوچ کی پرواز دیکھیے :) جانے حسد ہے یا کچھ اور۔۔۔۔۔ کہ نفس پکارا کاش ہمیں بھی "فلرٹ "کرنا آتا...
  7. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    متفق۔ لیکن اس کے لیے بالخصوص نثر پاروں کی ترکیب میرے علم میں نہیں۔ چونکہ نثر پاروں کا تعلق بھی کسی نہ کسی صنفِ نثر مثلاً بلیغیات یا افسانچہ وغیرہ سے ہوتا ہے اس لیے ان کے لیے محض نثر پارے کی ترکیب ہی استعمال کرنا شاید ابھی بحث طلب ہے۔بہرحال جو بھی اسے استعمال کر رہے ہیں ان کے پاس یقینا اس کا جواز...
  8. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جزاک اللہ۔ بالکل درست۔ اردو نثر میں طنز و مزاح کتاب میں جہاں بلیغیات کی وضاحت ہے وہاں بھی ان کتب کا ذکر کیا گیاہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جزاک اللہ :) میری ڈاکٹر صاحب سے پرسوں بات ہوئی تھی۔ الحمد للہ میں ان کی تمام کتب پڑھ چکا ہوں۔ دورِ حاضر کے اہم ناقدین اور مزاح نگاروں میں سے ہیں۔
  10. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    درست کہا آپ نے۔
  11. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    فلک شیر بھائی آپ بہت خوبصورت لکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے قلم کو مزید نکھارے اور اس کی جولانیوں میں روز افزوں اضافہ ہو۔ کافی عرصے سے آپ نثم کے حصے میں کچھ بھی شئیر نہیں کررہے ؟ اور یہ بھی جاننا ہےکہ کیا ڈاکٹر اشفاق احمد ورک صاحب آپ کے استادِ محترم رہے ہیں ؟
  12. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    ظہیر بھائی، حلقہ اربابِ ذوق میں ایک بار گیان لفظ کا نیا مفہوم سامنے آیا تھا۔ یہ مفہوم اشعار کے اندر وجدانیت سے تعبیر تھا اور اس پر بہت ہی سیر حاصل بحث بھی ہوئی تھی لیکن اسے اس اجلاس کے بعد زندگی میں کبھی نہیں سنا نہ پڑھا۔ جہاں تک بات بلیغیات کی ہے تو یہ باقاعدہ مروج ہے لیکن عوام الناس کی پہنچ سے...
  13. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جی اسے بھی بلیغیات میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔
  14. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جی یہ بلیغیات میں شمار نہیں ہوں گی۔ یہ مختصرافسانچہ ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    ماں کی ایک آنکھ تھی۔۔۔۔۔۔ ایک انگریز کی ڈائری سے

    السلام علیکم! فیس بک سے ایک دوست کی پوسٹ شئیر کر رہا ہوں۔ میری ماں کی ایک آنکھ تھی اور وہ میرے سکول کے کیفیٹیریا میں خانسامہ [cook] تھی جس کی وجہ سے میں شرمندگی محسوس کرتا تھا سو اُس سے نفرت کرتا تھا ۔ میں پانچویں جماعت میں تھا کہ وہ میری کلاس میں میری خیریت دریافت کرنے آئی ۔ میں بہت تلملایا کہ...
  16. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جی بالکل کہا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں گہرائی و گیرائی ہو اور وہ کسی حد تک ادبی بھی ہوں۔ اگر ادبی نہ بھی ہوں تو کم از کم معنی خیز ضرور ہوں۔ بعض اوقات تو ہمارے سٹیٹس بھی بلیغیات کا روپ دھار لیتےہیں۔ مثلاً "حاکم کی عزت کرنا محکوم کی عادت نہیں مجبوری ہے اور انسان ہر وقت مجبور نہیں رہتا" :)
  17. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    ڈاکٹر اشفاق احمد کی بلیغیات میں سے چند۔۔۔ ہمارے ہاں جتنی محنت فرشتہ نظر آنے کے لیے کی جاتی ہے ، اس سے بہت کم محنت میں فرشتوں سے بہتر انسان بنا جا سکتا ہے ۔ ۔محبت اور شادی میں سب سے نمایاں فرق یہی ہے کہ محبت میں ایک اور ایک مل کے ایک ہوجاتے ہیں جب کہ شادی میں ایک اور ایک مل کے تین ہوجاتے ہیں۔...
Top