نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    سب ساتھیوں کو یوم پاکستان مبارک ہو ۔
  2. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ گیان چند جین کی کتاب میں مختصراً بیان کیا گیا ہے۔ جب کہ اس کے حوالے سے ایک کتاب میں نے اپنے ایک استادِ محترم کے ہاں دیکھی تھی۔ اس تنظیم نے پہلی بار ادبی تحقیق کو چار شعبوں میں تقسیم کیا تھا ۔ تنقید اس کا لازمہ تھی اور اس سکے شعبہ جات میں میں سے ایک تدوین بھی تھا۔ لسانیات کے حوالے سے نجانے اس...
  3. محمد خرم یاسین

    غمِ روزگار

    شکریہ۔ نوازش :) جزاک اللہ ۔
  4. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کس مضمون میں تحقیق کے حوالے سے یہ مطالعہ جاری ہے ؟ میں نے ماڈرن لینگوئیسٹک سوسائٹی آف امیریکہ کی کچھ کاوشات اس حوالے سے پڑھی تھیں۔ اس کے علاوہ گیان چند کی کتاب "تحقیق کا فن" اور تنویر احمد علوی کی کتاب"اصولِ تحقیق و ترتیبِ متن" کا مطالعہ کیا تھا۔ دونوں کتابیں ابھی میرے پاس ہیں۔ میرا مضمون اردو تھا۔
  5. محمد خرم یاسین

    نا بینا بچہ !

    شکریہ، جزاک اللہ۔ نوازش :)
  6. محمد خرم یاسین

    غزل

    جلوہ بے مایہ تھا چشم و نظر سے پہلے زیست اک حادثہ تھی قلب و جگر سے پہلے وحی اتری دل بے تاب کی تشکیل کے بعد عشق تعمیر ہوا علم و ہنر سے پہلے عی ن فردوس میں جل اٹھا تھا آدم کا شباب آگ برسی تھی یہیں دیدۂ تر سے پہلے زندگی مزرع تکلیف و سکوں ہے افضل شام اُگتی ہے یہاں نورِ سحر سے پہلے شاعر: شیر افضل...
  7. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد ریحان قریشی کے ایک ہزار مراسلے!

    مبارک ہو ریحان بھائی ۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
  8. محمد خرم یاسین

    ان پیج میں آٹو نمبرنگ۔۔مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! ان پیج میں آٹو نمبرنگ کے حوالے سے کوئی دوست جانتا ہے کہ کیا کیا جائے یا اس میں آپشن ہوتی ہے یا نہیں ؟ حوالہ جات یا نکات کو آٹو نمبرنگ کرنا پڑے تو ورلڈ کی طرح اس کی کوئی آپشن ابھی تک میرے علم میں نہیں آئی۔ اس حوالے سے مدد درکا ہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    ایک بڑا مسئلہ حل کردیا آپ نے بھائی۔ جزاک اللہ :)
  10. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    گلزار جاوید کی مصاحبوں کی آن لائن کتاب "براہِ راست" کا مطالعہ جاری ہے۔ یہ مطالعہ جزوی ہے۔ تین صاحبان کے مصاحبے درکار تھے۔
  11. محمد خرم یاسین

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    بہت مبارک ہو چودھری صاحب! اتنے مراسلے کرنے میں شاید مجھے تو گیارہ سال لگیں۔ :)
  12. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    خیر مبارک۔ جزاک اللہ۔ شکریہ :) خوش رہیے :)
  13. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    شکریہ، جزاک اللہ بدرالفاتح بھائی جان۔ خوش رہیے :)
  14. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    خیر مبارک رومانہ چودھری صاحبہ۔ شکریہ، جزاک اللہ :)
  15. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    خیر مبارک عباس اعوان صاحب۔ جزاک اللہ :)
Top