السلام علیکم! معزز ممبران۔ مجھے اکثر ٹائپنگ کا کافی سارا کام کرنا پڑتا ہے۔اس سلسلے میں کئی بار کئی ویب سائٹس اور سافٹ وئیرز کواستعمال کرنے کی کوشش کی کہ میں بولتا جا وں اور کمپیوٹر لکھتا جائے لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔ چند ماہ قبل یہیں پر ایک تھریڈ دیکھا تھا جس پر انڈیا کی ایک ویب سائٹ...