ماشا اللہ اچھا مضمون ہے۔ آپ شبلی کے سلسلے میں کیا کسی قسم کی ادبی تحقیق کر رہے ہیں ؟
اگر آپ تحقیقی کام کر رہے ہیں تو اس سلسلے میں کچھ مدد کر سکتا ہوں۔شبلی پر پنجاب یونی ورسٹی لاہور سے پی ایچ ڈی کی ڈگری کا سنا تھا، ایک محترمہ تھیں ان کا مقالہ بھی نظروں سے گزرا۔ شبلی پر مجھے بھی ایک اسائنمنٹ ملی...