محترم محفلین!السلام علیکم۔ میں نے چند روز قبل "بلیغیات" کے سلسلے میں ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی دو کتب کا مطالعہ کیا۔ پھربلیغیات سے متعلق جاننے کے لیے چند کتب کا بھی مطالعہ کیا جن میں "اصنافِ نظم و نثر" اور "اردو ادب میں طنز مزاح "شامل ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ یہاں بھی باقاعدہ بلیغیات کی لڑی ہو اور...
ماہ نامہ "ماہِ نو" کے چالیس سالہ ایڈیشن کے چاروں حصے مکمل ہوئے۔ ویسے یہ دو حصوں پر مشتمل ہے لیکن مجھے جو کاپی ملی تھی اسے چار حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔
جی یقینا اردو میں اس پر کام نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔اس کتاب پر بہت کام ہوچکا ہے ، آن لائن اس پر تبصرے بھی موجود ہیں اور اس کے ملخص و سلائیڈز بھی۔ مجھے بھی درحقیقت ایک دوست کے توسط سے اس کے بارے میں معلوم ہوا تھا اور میں نے آن لائن سرچ کر کے اس کے پن پوائنٹس اور بعد میں پڑھ کر نوٹس تیار کیے تھے۔...
ماشا اللہ۔ آپ اپنی ہر پوسٹ کے ساتھ لاجواب کیے جاتے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اورررررررررررر بھی زیادہ۔ آمین۔
گزشتہ دنوں ڈاکٹر اشفاق احمدورک کی کتابیں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ انھوں نے اپنی دو کتابوں "قلمی دشمنی"اور "خود ستائیاں"میں غالب کا خود نوشت خاکہ تحریر کیا ہے۔ اس کے ذرائع میں انھوں نے تمام خطوطِ...
یہ کتاب میں نے 2013 میں اپنے سی ایس ایس کے نفسیاتی انٹرویو کے حوالے سے تیار کی تھی۔ اس انٹرویو میں دیگر لوازمات کے ساتھ ساتھ تین پسندیدہ اور تین غیر پسندیدہ کتب کا حوالہ دینا ہوتا ہے پھر نفسیات دان اس پر بات کرتا ہے۔ اس کتاب کے نوٹس بھی تیار کیے تھے، اگرنوٹس گھر کے کسی کونے سے دریافت ہوگئے تو ان...
ظہیر بھائی بہت زبردست، ماشا اللہ۔ اسی شاعری کی ہمیں آج کل ضرورت ہے۔ تین دن قبل رضی عابدی صاحب کا اس حوالے سے ایک مضمون پڑھا، ان کا موقف ہے کہ ہم نے اپنی شاعری میں ملی یا اجتماعی مسائل کی نشاندہی بہت کم کی ہے۔ غزلوں میں محبوب کی زلفِ خم دار اور لب و رخسار کے تذکروں کو دیکھیں تو یہ بات بہت حد تک...
بھائی آپ فورم پر کلک کریں گے تو مختلف لڑیوں کے آپشن کھل جائیں گے۔جس بھی طرح کی تحریر ہے متعلقہ لڑی کو ڈھونڈ کر اس کے لفٹ اپر کارنر پر دیکھیے اور نئی لڑی بنائیے پر کلک کر دیجیے سب کچھ آسانی سے ہوجائے گا۔ مزید تفصیل کے لیے میں ایک محفلین کو ٹیگ کر دیتا ہوں، بہترین رہنمائی میسر ہوگی انشا اللہ ۔...
یہ سب آپ کی محبت اور عاجزی کے سوا اور کچھ بھی نہیں۔ یقین کیجیے مجھے آ پ کی محبت کا یہ انداز بہت اچھا لگا اور میں ہی نہیں اس فورم کے تقریباً سبھی ایکٹو محفلین نے اس کاوش کو تہہ دل سے قبول کیا۔ اللہ تعالیٰ سے آپ کے علم و حلم، عمر، عزت اور وقار میں روز افزوں ترقی کی ڈھیر ساری دعاوں کا طالب۔
:saidرحمه الله Sufyaan Ath-Thawri
"The first step in seeking knowledge is silence, then listening and memorizing, then acting upon what you know, then spreading it and educating others with it."
Hilyat Al-Awliyaa' 6/362.