Warrior دیکھی۔ Mixed Martial Arts پر ایک بہت عمدہ ڈرامیٹکل قسم کی فلم ہے۔ فلم کے دو مرکزی کردار آپس میں بھائی ہیں اور اپنی اپنی مختلف وجوہات اور مجبوریوں کی بنا پر ایک بڑے مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں حصہ لیتے ہے اور آخر کار فائنل میں ایک دوسرے کے ہی مدمقابل ہو جاتے ہیں۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ...