نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بھائی کیا ہو گیا ہے :p میرا ویلٹ تو عام ویلٹس سے سائز میں چھوٹا ہے۔ روپے، پیسے، رسیدیں، کاغذات، کارڈز تو کسی بھی چھوٹے ویلٹ میں آسکتے ہیں۔ صرف چابیاں رکھنے کے ایک پاکٹ سی بنی ہے۔ میرا ویلیٹ خاصا پرانا ہو گیا ہے میں نیا خریدنے کا سوچ رہا ہوں اور خریدنے گیا بھی تھا لیکن مجھے اسی ڈیزائن میں چاہیے...
  2. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں صبح یہ کام کر دوں گا. :)
  3. شہزاد وحید

    سر یہ کتاپ میں نے میونسپلٹی کی لائبریری سے لیکر پڑھی تھی. میں صبح وہاں جا کر ناشر وغیرہ کا نام...

    سر یہ کتاپ میں نے میونسپلٹی کی لائبریری سے لیکر پڑھی تھی. میں صبح وہاں جا کر ناشر وغیرہ کا نام دیکھ آؤں گا اور سرورق کی تصویر کھینچ لوں گا.
  4. شہزاد وحید

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    روپے، پیسے، شناختی کارڈ، گھر کی چابی، درازوں کی چابیاں، بائیک کی چابی، مختلف رسیدیں، موبائل کارڈز، فالتو سِم، وزیٹنگ کارڈز، تصاویر اور کچھ پرانے کاغذات اور خط جن کو پھینکنے کا دل نہیں کرتا، یہ وہ چیزیں ہیں جو ہر وقت موجود رہتی ہیں جبکہ کچھ چیزیں جیسے ٹافیاں وغیرہ وہ کبھی کبھی۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھنے کے قابل ہے، ایک تو پاکستانی ہے اور دوسرا آج کل آنے والی ہندوستانی فلموں سے کئی بہتر ہے۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Cowboys & Aliens دیکھی۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں Daniel Craig اور Harrison Ford شامل ہیں اس خاص طور پر یہ فلم دیکھی ورنہ کہانی میں کچھ خاص نئی چیز نہیں ہے۔ ایسی بلاؤں بلیوں والی فلمیں تو پہلے بھی بہت بن چکی ہیں۔ خیر فلم صاف ہے یعنی بچے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ :rolleyes: مزیدار ثابت ہوگی۔
  7. شہزاد وحید

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    پہلے آپ o_O:sneaky:
  8. شہزاد وحید

    فیس بک کے مقابل سائٹ کی ضرورت

    سب خوابی باتیں ہیں. بات فیس بُک کے مقابل سائٹ کی ہو رہی ہے اور اس کے مقابلے میں ایک بنیاد پرست پاکستانی سائیٹ بنانے کا مشورہ؟ یہ پاکستانی سائیٹ فیس کے مقابل کیسے ہو سکتی ہے جبکہ فیس بُک کسی ایک قوم کی نمائندگی کا دعوہ نہیں کرتا اور اس لیئے پوری دنیا میں مقبول ہے. پاکستانی سائیٹ کے نام پر تو اب...
  9. شہزاد وحید

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    یہ میرا پسندیدہ پوز ہے. جب بچے ایسا کرتے ہیں تو کمال کے لگتے ہیں.
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Art of Getting By دیکھی. اسی منٹ کی چھوٹی سی سویٹ سی مووی ہے. بس میل مین کریکٹر جس لڑکے نے پلے کیا وہ پسند نہیں آیا.
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Gurren Lagann دیکھی. 27 اقساط پرمشتمل یہ ایک کامیڈی اور ایکشن سیریز ہے. کہانی تو کچھ خاص نہیں تھی لیکن کامیڈی چونکہ کافی اچھی تھی اس لیئے ساری دیکھ ڈالی.
  12. شہزاد وحید

    یاہو کی آئی ڈی ہیک ہوگئی ہے

    میرا ہاٹ میل کا اکاؤنٹ بھی اسی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا لیکن میں نے صرف ایک فرنگی خط ہی لکھا تو کسی فرنگی نے میرا ای میل اکاؤنٹ دوبارہ کھول دیا. آپ یہاں سے شروع کریں اور اپنے مسلئے کے مطابق ان کے فورم میں لکھیں، ایک دو دن میں اکاؤنٹ مل جائے گا.
  13. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہ ہ عشق کا شین کا پہلا حصہ علیم الحق حقی نے لکھا ہے جبکہ دوسرا حصہ امجد جاوید نے لکھا ہے. شاید کوئی مسلئہ درپیش آگیا ہو گا سنا تھا کہ علیم صاحب کی طبیعت ناساز ہے یا پھر پبلیشر سے کچھ مسلئہ ہو گیا تھا.آپ کہانی پوری پڑھنے کے شوق میں پڑھنا چاہتے ہو تو پڑھ لو ورنہ پہلے اور دوسرے حصے کے انداز...
  14. شہزاد وحید

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    میں نے کہے بغیر ہی شامل کر دی. :whistle: :cool:
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Harry Potter and the Deathly Hallows: Part 2 دیکھی، جو کہ اپنے فلمی سلسلے کی آٹھویں فلم ہے. اور اس کے ساتھ ایک دور کا خاتمہ بھی ہوا. اس سلسلے کی پہلی فلم سال 2000 میں آئی تھی جو کہ میں نے 2001 کے آخر میں دیکھی تھی. میں ساتویں جماعت پاس کر کے نیا نیا آٹھویں جماعت کا طالبعلم بنا تھا. اس کے بعد جب...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Force دیکھی. کوئی نئی بات نہیں تھی سوائے اس کہ جان ابراہم نے فُل سنی سیول ایکشن کرنے کی کوشش کی ہے.
  17. شہزاد وحید

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    نہایت خوبصورت ڈیزائن ہیں اور امید ہیں کہ فیچرز بھی بہتر ہونگے تبھی منتقلی کی گئی ہے. اور ناظمین کا خاص طور پر شکریہ کہ اتنی محنت کرتے ہیں (y) اور ہمارا اپنا کوئی شکریہ نہیں کیونکہ ہم کوئی محنت نہیں کرتے.(n)
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی بات نہیں، ہر فلم ہر ایک کو پسند نہیں آتی. ویسے بھی اس فلم کو دیکھنے کے لئیے کافی ٹھنڈی طبیعت کا ہونا ضروری ہے کیونکہ شروع میں یہ فلم خاصا بور کرتی ہے لیکن پھر ایک دم کہانی زور پکڑتی ہے.
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Rise of the Planet of the Apes دیکھی۔ ایک تجرباتی دوا کے زیر اثر ایک بن مانس غیر معمولی ذہانت کا مظاہرہ کرتا ہے اور پھر اپنے جیسے کئی پیدا کر لیتا ہے۔ دلچسپ فلم ہے۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Diary of Anne Frank دیکھی۔ ایک یہودی گھرانے کی کہانی ہے جو جرمن فوج سے بچنے کے لئیے کئی مہینے ایک جگہ چھپ کر گزارتے ہیں اور اس دوران ان کی گزر بسر کیسے ہوتی ہے اور کیسے وہ روزانہ ڈر اور خوف کی چادر لپیٹ کر سوتے ہیں اور کیسے وہ خوراک کی کمی کا شکار ہوتے ہیں، ان تمام واقعات کو فلمایا گیا ہے...
Top