یہ ابو لوگ کبھی پسند نہیں کرتے کہ ان کا ہونہار بیٹا تعلیمی کتب کے علاوہ کسی اور کتاب کو ہاتھ بھی لگائے، خاص کر ناول اور ادبی ٹائپ کی کتابیں۔ پھر بھی میرے شوق کو دیکھتے ہوئے ابو نے مجھے بخاری، تفسیر اب کثیر، رحیق المختوم، قصص الانبیا اور اس کے علاوہ بہت ساری کتابیں لا کر دی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ...