علی ذاکر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • علی کہاں ہیں آپ ؟ کیسے ہیں ؟
    نئا سال مبارک ہو ۔۔ بہت سی دعاُئیں آپکے لئے ۔ :)
    جیتے رہو خوش رہو ۔۔
    جی بلکل میں گوجرانوالہ میں ہی ہتا ہوں کیونکہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی جو ہوں :)۔ میں آپ کو ایس ایم ایس کروں گا۔ :)
    یار میں جتنی بھی موویز دیکھتا ہوں وہ انگلش زبان میں دیکھتا ہوں اور جتنی بھی اینیمیٹڈ موویز دیکھتا ہوں وہ ساری اردو/ہندی زبان میں دیکھتا ہوں۔ کیوں کہ کارٹون موویز کی ڈبنگ اورجنل سے زیادہ مزے کی ہوتی ہے۔ لیکن کچھ موویز ایسی ہیں جن کی ڈبنگ کی ہی نہیں گئی۔ جیسے cars, bambi, bambi2, monsters inc,Corpse Bride اور بہت سی۔ اس لئیے اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جن موویز کی ڈبنگ نہیں کی گئی ان کو انگلش میں ہی دیکھ ہوں۔ پہلی چار تو ڈاؤنلوڈ کی ہیں اور پانچویں بھی لگا دیا ہوں۔ ویسے یہ والی (up, bolt, igor, ice age 3) فلمیں نئی آئی ہیں۔ ان کا میں ایک سال تک ہندی زبان میں آنے کا ویٹ کروں گا۔ کیوں کہ کارٹون مووی میرا انگلش میں دیکھنے کو دل نہیں کرتا۔ باقی جو تم نے بتائی وہ میں نے ڈاؤنلوڈ پر لگا دی ہے کیوں کہ وہ 2005 میں آئی تھی اور اب تک اس کا اردو یا ہندی ورژن نہیں آیا۔
    یار اگر کبھی ٹائم ملا تو یہ موویز دیکھنا۔ میرے ایک دوست نے مجھے ڈی وی ڈی پر رائیٹ کر کے دی تھیں، اور یقین جانو یار کمال ترین موویز ہیں۔ ان موویز کو دیکھنے کے بعد میں نے اولڈ موویز دیکھنا شروع کی تھیں۔

    the good the bad and the ugly

    for a few more dollars

    Mackenna's Gold

    the yearling

    The Guns of Navarone

    once upon a time in west

    Chitty Chitty Bang Bang

    The Gold Rush
    billy x کے نام سے گانے ریلیز کرتا ہے۔ ویسے کچھ اور بھی ہیں اس جیسے۔ badmash , honey singh وغیرہ لیکن وہ انڈیا کے ہیں۔
    وہ میں جانتا ہوں میں صرف اسی لیئے پریشان تھا کہ یہ کہ جو گانے نصیبو یا دوسری تیسری تھرڈ کلاس کے سنگرز گاتے ہیں ان میں تو پھر بھی کچھ ڈھکے چھپے الفاظ استعمال کر لیتے ہیں یہ اس سے بھی چار قدم آگے ہیں ویسے نام کیا ہے اس جوان کا ؟

    مع السلام
    یار rap songs ایسے ہی ہوتے ہیں۔ انگریزی rap میں تو صرف گالیاں ہی ہوتی ہیں۔ یہ کام کچھ عرصہ پہلے انڈیا کے سنگرز نے کرنا شروع کیا تھا۔ اور اب یہ گانا جس کا میں نے لنک دیا ہے یہ پاکستانی سنگر ہے۔ میں اسی لئیے بتا رہا تھا کہ پاکستانی لوگ اور کچھ کریں نا کریں، پُٹھے کاموں میں کبھی پیچھے نہیں رہتے۔
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top