اب بھی صرف یہی لائبریری کتابوں کا اجراء کرتی ہے اور جناح لائبریری میں صرف جانے والے ہی استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ کتابیں واقعی بڑی تعداد میں غائب ہیں، اب سے صرف دو سال پہلے ہی کتابوں کی تعداد قریب دوگنی تھی۔ اب تو جیسے گنجے کے سر سے بال جھڑتے ہیں ویسے یہاں سے کتابیں جھڑ گئی ہیں۔ انگریزی کتابوں والے...