نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اب میں سچ میں کہہ رہا ہوں کہ ناچیز کس قابل ہے۔ :cool:
  2. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وہ یقینا غیر شریف ہو گا۔ کیونکہ شریف آدمی آج کل بیچارہ سمجھا جاتا ہے اسے تو خود درست ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ (غیر شریف ہمارے ہیڈ آف آٹی ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی اصطلاح ہے جسے وہ اکثر میرے لیئے استعمال کرتے تھے)
  3. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ایسے موقعے پر ایک شریف آدمی یقینا یہ کہتا کہ "ارے نہیں نہیں ناچیز کس قابل ہے"۔
  4. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں ویسے نہائیاں نہائیاں کرنے جا رہا تھا :) کیونکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے آئلینگ کی تھی سر میں۔ آپ کی اردو املاء کسی نے درست نہیں کروائی یہاں؟ بڑے بڑے استاد موجود ہیں یہاں تو۔ :)
  5. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اچھا، باتیں ہو رہی ہے۔ چلیں پھر میں کون ہوتا ہوں دوسروں کی باتوں میں ٹانگ اڑانے والا۔
  6. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    بلکل نہیں۔ اور پھر یہ تو 67th پارٹ ہے۔ اس کی پہلی پوسٹ پر بھی کچھ نہیں لکھا کہ یہ دھاگہ کیا ہے۔
  7. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم سلام محمد امین۔ یہ کیا دھاگہ ہے؟
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The City of Lost Children دیکھی۔ ویسے تو یہ فلم فرنچ زبان میں ہے لیکن اتفاق سے اس کا انگریزی ڈبڈ ورژن بھی موجود ہے۔ عجیب ہی فلم ہے لیکن مزیدار ہے۔ ایک سنکی سائنسدان جو ساری عمر خواب دیکھنے سے قاصر ہے اب بچوں کے خواب چرانے کے درپے ہے۔
  9. شہزاد وحید

    Sweet Smell of Success

    Sweet Smell of Success
  10. شہزاد وحید

    فوٹو ایڈٹنگ

    مجھے تو یہ اڈوبی سے کچھ اوپر کا کام لگ رہا ہے۔ وہ جو اپنے چہرے پر مکا مار رہا ہے وہ اڈابی میں کیسے ممکن ہے۔
  11. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    خونی نہیں مجبور۔ آخر شارک نے زندہ بھی تو رہنا ہوتا ہے نہ۔ اب کھائے گی نہیں تو زندہ کیسے رہے گی۔ اب اسے کریم لگا کے کانٹے چھری سے کھانا نہیں آتا تو وہ کیا کرے۔
  12. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    تیراک یا شارک
  13. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزااادی۔
  14. شہزاد وحید

    فوٹو ایڈٹنگ

    میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اس قسم کی بہترین فوٹو ایڈٹنگ کس سافٹ ویئر میں ممکن ہے؟
  15. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    رعب بنایا ہوا ہے گھر میں۔ اس لیئے عام طور پر کوئی میرے سے پنگا لینے کی کوشش نہیں کرتا یہاں تک حالات بہت خراب نہ ہوجائیں۔ پوچھنے والی پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا کیونکہ ہو سکتا ہے تب میں باہر جایا ہی نا کروں :heehee: یا پھر وہ بھی عادی ہو جائے گی رعب شوب برداشت کرنے کی۔ :cool3:
  16. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    میں آتا ہوں رات کو دیر سے گھر۔ اور کسی کی ہمت نہیں میرے سے سوال پوچھنے کی۔
  17. شہزاد وحید

    سیاست دانوں کی شعلہ بیانی

    سب سے مزیدار رحمان ملک کے بیان ہوتے ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Drive دیکھی۔ فلم تو اچھی ہے بلکہ خاصی اچھی ہے لیکن اس میں حد سے زیادہ وائلنس بھرا ہوا ہے۔ ایک فلم میں نے دیکھی تھی A History of Violence، بہت ہی تشدد آمیز اور ظالمانہ مار دھاڑ والی فلم تھی لیکن یہ فلم Drive تو A History of Violence کی بھی باپ نکلی۔ مزے کی بات یہ ہے کہ imdb پر دونوں فلموں کے...
Top