نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    اب میرا خواب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،عمران خان

    اصل میں اگر عوام اگر خود بجلی کے چھوٹے موٹے پلانٹس لگانے کی کوشش بھی کرے جیسے سولر انرجی یا ہوائی انرجی کے پلانٹس اور اپنے گھر کی یا ساتھ میں کچھ اور گھروں کی ضروریات پوری کرنا شروع کر بھی دے تو آپ کا کیا خیال ہے حکومت پاکستان اس بات کی اجازت دے گی؟ کوئی نا کوئی ماہانہ ٹیکس ٹھوک دے گے یا کمیشن...
  2. شہزاد وحید

    اب میرا خواب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،عمران خان

    آپ کی بات کا جواب ہے کہ "ہاہاہاہاہا"۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Nadia: The Secret of Blue Water نامی سیریز دیکھی۔ یہ کُل 39 اقساط پر مشتمل ایک دلچسپ ایڈوینچر اور سائنس فکشن سیریز ہے۔ سیریز کا مرکزی کردار نادیہ نامی ایک لڑکی ہے جو فی الحال ایک سرکس میں کام کرتی ہے لیکن اسے اپنی جائے پیدائش نہیں معلوم اور وہ سمجھتی ہے کہ اس کا تعلق افریقہ سے ہے اور ایک دن وہ...
  4. شہزاد وحید

    اب میرا خواب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،عمران خان

    سب بکواس ہے۔ پچھلے دو ہفتے سے 18 گھنٹے کی لوڈ ہو رہی ہے۔ ہر دو گھنٹے بعد چھ گھنٹے کے لیئے بجلی چلی جاتی ہے۔ اپنے اپنے جلسے کرنے میں لگے ہیں سارے۔ اس پر بات کرو کوئی کمینوں :mad::mad::mad: ۔۔۔ یہ ہو گا وہ ہو گا نہیں چاہیے ۔۔۔ یہ ہو گیا ہے وہ گیا ہے چاہیے ہمیں۔
  5. شہزاد وحید

    یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی کسطرح ھوگی.

    ایک نیا یوزر نیم بنا کے۔ پرانے کو تبدیل کرنا ممکن نہیں۔
  6. شہزاد وحید

    جاوید ہاشمی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

    تحریک انصاف کو ایجنسیوں نے بنایا ہے یا لوٹوں یا امریکہ نے یا پھر کسی اور پھنے خان نے، عوام کا اس میں کیا فائدہ؟ مهاتما زرداری اگر بے نظیر سے شادی اور بربادی کر کے ملک کا صدر بنا تو عوام کا اس میں کیا فائدہ؟ نواز شریف نے اگر ضیاالحق کی گود میں بیٹھ کر جھولے لئیے تو عوام کا اس میں کا کیا فائدہ؟...
  7. شہزاد وحید

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    مبارکُن۔ ویسے آپ کے بلاگ میں کیا چیز یونیک ہے جو ایوارڈ آپ کو ملا دوسروں کو نہیں؟ میرا مطلب ہے انداز تحریر، ریگولر اپڈیٹ، قیمتی معلومات، مفید تحقیق یا پھر کچھ اور؟
  8. شہزاد وحید

    پلاسٹک سرجری

    گُڈ۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    باورچی دیکھی۔ ستر کی دہائی کی اچھی فلموں سے ایک ہے۔ اس کی سٹار کاسٹ میں راجیش کھنہ اور جیا بچن شامل ہیں۔ کہانی ایک ایسے گھر کی ہے جس کا نام تو "شانتی نواس" ہے لیکن اس گھر میں شانتی کہیں دور دور بھی نہیں ہے۔ گھر کے مکینوں میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر ہر وقت کا جھگڑا چلتا رہتا ہے اور انہی جھگڑوں...
  10. شہزاد وحید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    او جناب کسے وی عمر دی ہووے۔ نیڑے دی تے چھوٹی سوچ اے جے کہ سونی ہووے تے بس فیر شام سویرے موجاں ای موجاں تے دور دی تے وڈی سوچ اے وے کہ سونی پاوے پوری پوری ہووے لےکن پیار کرن والی تے یاد کرن والی ہووے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے "جب وی میٹ" زیادہ پسند آئی تھی۔ لیکن راک سٹار کی کہانی اتنی جاندار نہیں اور کئی خامیاں ہیں اس میں۔ لیکن پھر بھی ٹھیک ہی مووی ہے۔ اصل میں اتنی اچھی اچھی اور اعلیٰ معیار کی فلمیں دیکھنے بعد میرا اچھی فلم کا معیار کہیں بہت اوپر جا کر سیٹ ہو گیا ہے۔ عام آدمی یا کم فلمیں دیکھنے والے کے ہو سکتا...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں آج ہی۔
  13. شہزاد وحید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    میرا خیال ہے جیسا مزاج ہو ویسی عمر کی لڑکی سے شادی کر لینی چاہیے۔ اگر کسی کا میرے جیسا پیار اور نخرے اٹھانے والا مزاج ہو تو اپنے سے چھوٹی عمر والی لڑکی سے شادی کر لے، کسی کو نخرے اٹھوانے کا شوق ہو تو بڑی عمر کی خاتون سے شادی کر لے اور اگر کوئی شوقین مزاج ہے تو پھر تو ۔۔۔ آہو :fingerscrossed:
  14. شہزاد وحید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    ہاں نا جس لڑکی سے شادی کی جائے گی وہ دینی، دنیاوی اور معاشرتی مقصد پورا کرے گی نا تو کثیر المقاصد ہی ہوئی نا۔ لیکن آج کل محفل میں دینی بحث کا موسم دیکھنے میں آرہا ہے تو میں نے موسم کی مناسبت سے عرض کیا تھا۔ :sneaky:
  15. شہزاد وحید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    ہاہاہاہا، بہت خوب۔ دل ہونا چائی دا جوان، کہ عمراں چے کی رکھیاں۔
  16. شہزاد وحید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    کیا کوئی لڑکی اتنی کثیر المقاصد بھی ہوتی ہے کیا؟ لیکن ٹھہریے میرا مطلب ہے کہ دین کا نام لے لیا آپ نے، کہیں ادھر بھی کسی علمی بحث کا مقابلہ نہ شروع ہو جائے۔
Top