نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Real Steel دیکھی۔ ایک سائنس فکشن باکسنگ فلم ہے جس میں انسانوں کی بجائے روبوٹس کو آپس لڑتے دکھایا گیا ہے۔ ان روبوٹس کو مختلف طریقوں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے جیسے کہ جائے سٹک سے یا وائس ریکگنشن یا پھر انسانی موومینٹس سے۔ یہ فلم بچے بڑے دونوں کے لیئے ہے کیونکہ کہ اس فلم میں اگر ایک اڈلٹ ہیرو ہے تو...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Fright Night دیکھی۔ بہت ہی فضول فلم ہے۔ یہ فلم 1985 میں اسی نام سے بنائی جانے والی فلم کا ری میک ہے۔ وہ والی تو میں نے نہیں دیکھی لیکن یہ والی بے حد فضول فلم ہے۔ ایک لڑکا سوچتا ہے کہ اس کا ہمسایہ ایک خون چوس ہے اور وہ اسے ختم کرنے کی ترکیبیں کرتا ہے۔ فلم میں کہیں بھی ناظرین کی دلچسپی قائم رکھنے...
  3. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ویسے کچھ دنوں سے میرے ذہن میں خیال آرہا تھا کہ میں ابن صفی کی عمران سیریز پہلے سے آخری ناول تک باقاعدہ پڑھنی شروع کروں کیوں کہ اس سے پہلے میں بے ترتیبی سے کچھ ناول پڑھ چکا ہوں۔ اب یہاں عمران سیریز عمران سیریز کر کے یہ خیال پختہ ہو گیا ہے۔ :)
  4. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    یہ دونوں یعنی مظہر کلیم یا جو کوئی بھی اس کا نام استعمال کر کے لکھ رہا ہے اور ظہیر احمد ہر مہینے اپنا اپنا ایک ناول چھپوا کر مارکیٹ میں لاتے ہیں۔ تو ایک سال میں ان دونوں کے کل چوبیس ناول ہوئے۔ تو میں ان چوبیس میں سے تین یا چار پڑھ لیتا ہوں صرف یہ دیکھنے کے لیئے کہ اب یہ کیا کر رہے ہیں۔
  5. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ناولوں کی واحد قسم ہے جو میں نہیں پڑھتا یا بہت کم پڑھے ہیں یا صرف کچھ لکھاریوں جیسے مستنصر حسین تارڑ کے پڑھے ہیں۔ یعنی رومانوی ناول۔ خاص کر مونث لکھاریوں کے تو بلکل بھی نہیں پڑھتا۔
  6. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ہاہاہا، بلکل ٹھیک۔ میں اب سال میں مظہر کلیم کے دو یا تین عمران سیریز ناول پڑھ لیتا ہوں، صرف اس چکر میں کہ شاید مرنے سے پہلے مظہر کلیم عمران اور جولیا کی شادی کروا جائے ;):) ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ مظہر کلیم صاحب فوت ہو چکا ہے اور اس کے نام سے ناول چھپ رہے ہیں کیونکہ بہت زیادہ ڈفرینس ہے اس کے...
  7. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    مظہر کلیم کے شروع کے اور شروع کے بعد کافی دیر کے ناول دیکھ ایسا نہیں لگتا کہ اس نے کچھ تباہ کیا یا ابن صفی کی تخلیق سے گھلوار کیا لیکن پچھلے چھ سات سال سے وہ جو کچھ وہ عمران سیریز کے نام پر لکھ رہا ہے یا اس کے نام سے چھپ رہا ہے اسے دیکھ کر آپ کی بات ٹھیک معلوم پڑتی ہے۔ اس سے بہتر تو اب اس کا...
  8. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    ہاہاہاہاہا، ویسے یہ فلم انگریزی میں ہے تو پاکستان میں اس کی بلاک بسٹری کے چانسز کم ہیں جب تک اسے اردو میں ڈب نہ کیا گیا۔ اس مہنگی فلم کے پرڈیوسرز کے ذہنوں میں یہ بات تو ہو گی ہی۔ :) اور رہی بات تعاون کی تو اگر دس ربط اس کی تصدیق میں موجود ہیں تو دس اس کی تردید میں بھی موجود ہیں تو ہمیں ایویں...
  9. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    15 فروری کی ریلیزنگ ڈیٹ اس فلم کے IMDB کے صفحے پر درج ہے۔ جبکہ اس فلم کے اداکار شمعون عباسی نے شوشل میڈیا ویب سائیٹ پر 23 مارچ ریلیزنگ ڈیٹ بتائی ہے۔ خیر جب بھی آئے۔ رام چند پاکستانی، خدا کے لیے اور بول جیسے فلموں کے بعد اب اس فلم کا پاکستان انڈسٹری میں میں بننا خوش آیند بات ہے کیونکہ ٹیلنٹ تو...
  10. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    15 فروری کو۔
  11. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    مہنگی والی بات تو ٹھیک ہے لیکن ISPR کے تعاون والی بات ٹھیک نہیں۔ البتہ امریکی فلم پروڈکشن ادارہ Warner Bros اس فلم کی ڈسڑی بیوشن اور پوسٹ پروڈکشن میں تعاون کرے گا۔
  12. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    نئی پاکستانی آنے والی انگریزی فلم Waar کا ٹریلر۔ کہانی کچھ دہشت گردی کے موضوع پر لگ رہی ہے۔
  13. شہزاد وحید

    اسلام و علیکم۔ انتطامیہ کے کسی رکن کو کہہ کر اپنا یوزر نیم ہی ٹھیک کروا لیں۔ عباد1 کیا یوزر نیم...

    اسلام و علیکم۔ انتطامیہ کے کسی رکن کو کہہ کر اپنا یوزر نیم ہی ٹھیک کروا لیں۔ عباد1 کیا یوزر نیم ہوا؟ صرف عباد کروا لیں یا اپنا پورا نام بطور یوزر نیم استعمال کر لیں۔
  14. شہزاد وحید

    اب میرا خواب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،عمران خان

    بھائی تھوڑی دیر کے کے لیئے خود کو مسلمان کی بجائے پاکستانی اور اُن کو کافروں کی بجائے امریکی، یورپی تصور کریں اور پھر سوچیں کہ آخر کیا وجہ ہوئی کہ آج وہ پہلی دنیا ہیں اور ہم تیسری دنیا۔ ہماری طرح ایک دماغ، دو ہاتھ، دو پاؤں، دو آنکھیں ہونے کے باوجود وہ زیادہ ترقی یافتہ کیوں ہیں؟ آپ کے خیال میں اس...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کل رات ہی دیکھ لی تھی کیونکہ آپ نے اسے بہت دلچسپ کہا تھا :)۔ اچھی فلم ہے میں نے اسے IMDB پہ 9 پر ریٹ کیا ہے۔ (y) اور اسپارٹکس کی باری ابھی لیٹ آنی ہے۔ کیونکہ اس سے پہلے تین چار سیریز لائن میں لگی ہوئی ہیں۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا چلو ڈرائیو فلم کسی کو ناپسند بھی تو آئی۔ نتھنگ از پرفیکٹ۔ سیانے ایوے ای نئی کہہ گئے۔ :) ویسے وارئیر آپ کو پسند آئی گی اگر آپ کو ریسلنگ یا مار کٹائی والی سپورٹس سے دلچسپی ہے۔ :)
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے ڈاؤنلوڈ کر لی ہے۔ باری آنے پر دیکھ لوں گا۔ :)
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اصل میں جیسی ڈان ٹُو کی سٹوری ہے ویسی سٹوریز ہالی وڈ فلموں میں ہزاروں بار نہیں تو سینکروں بار فلمائی جا چکی ہے۔ اس وجہ سے مجھے کچھ خاص نہیں لگی۔ آپ ضرور جا کر دیکھیں، بڑی سکرین پر اور تھری ڈی میں تو فلم خامخواہ اچھی لگنی لگ جاتی ہے۔ :) ویسے فلم دیکھنے کے دوران آپ خود کچھ بڑی قسم کی بونگیاں نوٹ...
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دہلی بیلی اور ہیرا پھیری میں نے دیکھی ہوئی ہیں لیکن پیار کا پنچ نامہ کیسی فلم ہے؟
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Don 2 دیکھی۔ سیدھی سادھی سی جرم کی ایک کہانی ہے جس پر زیادہ محنت کی گئی معلوم نہیں ہوتی۔ فلم کو شارخ خان کے دم پر چلانے کی کوشش کی گئی ہے۔
Top