نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    شادی کرنا ضروری ہے کیا؟
  2. شہزاد وحید

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    انٹرنیٹ پر تلاش کرنے سے یہ خبر نہیں مل سکی۔
  3. شہزاد وحید

    ذرا پہچانیئے تو کیا یہ !

    موٹر سائیکل کی ہمت ہے بھائی۔ ضرور اس موٹر سائیکل رکشہ میں چنگچی کی بجائے ٹُو سٹروک یاماہا ہوگا۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Rockstar دیکھی۔ ایک سنکی شخص کی کہانی ہے جو فن کی روح تک پہنچنے کے لیئے سچے پیار کی تلاش کرتا ہے لیکن پھر یہی پیار اس کی ذاتی زندگی کے لیئے وبال لیکن فنی زندگی کے لیئے اُچھال بن جاتا ہے۔ اس فلم کو Imtiaz Ali نے لکھا اور ڈائریکٹ کیا ہے۔ Imtiaz Ali اس سے پہلے Love Aaj Kal اور Jab We Met اور...
  5. شہزاد وحید

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    اس کا مطلب زین فورو سافٹ وئیر واقعی کام کی چیز ہے۔ کمال اے۔
  6. شہزاد وحید

    میں موئن جو دڑو کی گلیوں میں

    میرے دوست ایسی جگہوں کی سیر کے لیئے تیار نہیں ہوتے۔ چلو کبھی تو کوئی اچھا دوست مل جائے گا۔
  7. شہزاد وحید

    کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

    فیس بُک کا جو نیا فیچر ٹائم لائن کے نام سے آیا ہے۔ اس نے پرائیوسی کے ساتھ مزید گھلوار کیا ہے۔ فیس بُک کا پہلا فیچر ایسا آیا ہے جو مجھے شدید ناپسند آیا ہے۔
  8. شہزاد وحید

    کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

    بلکل میں سمجھ گیا تھا :) یہ سب کچھ فیس بُک پر بھی ممکن ہے۔ کون کس کو دوست بنا رہا ہے، اس ایکٹویٹی کو ہائیڈ کیا جا سکتا ہے اور کسی بھی چیز کو پبلکلی، پرائیوٹلی یا کسی خاص گروپ کے لئیے پبلش کیا جا سکتا ہے۔ اور غیر مطلقہ شخص اسے دیکھ نہیں سکتا۔ ویسے بھی انتہائی حد تک کی پرائیوسی کے لئیے یاہو یا ایم...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کیڈٹ ملٹری ٹرینی کو کہتے ہیں اور رنگروٹ نئے بھرتی ہونے والے سپاہی یا فوجی کو۔ بہرحال ملٹری ٹرینی بھی تو تقریبا بھرتی ہو ہی جاتا ہے نا۔ خیر آپ کی بات مان لیتے ہیں۔
  10. شہزاد وحید

    کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

    اصل سلیبریٹیز کی نشاندہی کرنا کوئی ایسا کام نہیں جو فیس بُک نہ کر سکے۔ ویسے بھی بہت سے لوگ فیس بُک کو اپنے پرسنل اکاؤنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں یعنی اپنے کلاس فیلوز، دوستوں، اساتذہ، فیملی اور کولیگز سے انٹرایکٹ کرنے کے لیئے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پی ٹی وی ڈرامہ راہیں اور جنجال پورہ دیکھا۔ ایک دفعہ پچپن میں دیکھا تھا ایک دفعہ اب دیکھ لیا۔ انٹرنیٹ زندہ باد۔ راہیں کا مشہور کردار "باؤ خالد" اور جنجال پورہ کا مشہور کردار "ریما" (جسے محمود اسلم نے کیا تھا)، اب بھی اتنے دلچسپ لگے جتنے تب لگتے تھے۔ پی ٹی وی نے اپنے اس سنہری دور کا کوئی آن لائن...
  12. شہزاد وحید

    وینا ملک لاپتہ

    مجھے اس سلسلے میں ایس ایم ایس آرہے تھے لیکن میں مذاق سمجھ رہا تھا۔ ٹیلی وژن آج سارا دن میں دیکھ نہیں سکا۔ اس کا مطلب یہ صحیح خبر ہے۔
  13. شہزاد وحید

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    میرا مطلب ہے کہ :cautious: اب بھی کوئی تاریخ طے ہوئی ہے اسے ریلیز کرنے کی یا پھر ابھی بھی سفر :airplane1: جاری ہے۔
  14. شہزاد وحید

    کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

    گوگل بز اور گول ویو سے پہلے آرکٹ بھی ایک نام کوشش ہی سمجھیں کیونکہ یہ بھی پاکستان، انڈیا اور برازیل کے علاوہ کہیں بھی کامیاب نہیں ہوئی تھی۔ آپ نے سوال جولائی میں پوچھا تھا اب دسمبر ہے لیکن ابھی تک گوگل پلس کو ایکٹو یوزرز کی صورت میں فیس بُک کے مقابلے میں کوئی کامیابی نہیں ملی۔ وجہ یہ ہو سکتی ہے...
  15. شہزاد وحید

    مسجد قبا آج صبح کو

    ہاہاہا، اگر ایسی کوئی ہوتی تو یقینا مسجد کی قریبی یا اندرونی تصاویر بھی ہوتیں۔ :cool:
  16. شہزاد وحید

    کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)

    الم آپ نے تو ایک ایک چیز گنوا دی۔ یقینا اچھی جگہ ہے کوئٹہ لیکن۔ ہم جیسے جو لاہور، گوجرانوالہ، اسلام آباد ریجن سے سیر و سیاحت کے لیئے نکلتے ہیں وہ ہمیشہ شمالی علاقہ جات کا ہی سوچتے ہیں۔ بڑی چھلانگ گلگت، چترال، سکردو، دیو سائی، خنجراب، نانگا پربت، راکا پوشی وغیرہ کو سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ کوئٹہ بھی...
  17. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    سیدھا لنگر کا ہی پوچھ لیں۔ :p
  18. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    مزاد پر حاضری کے بعد دعا اپنے کے لیئے کرنی ہے یا آپ لیئے؟ :p
Top