نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہیں، ایسی بات نہیں،حقیقت تو یہ ہے کہ اس کا اولین ترجمہ جو سید نذیر نیازی نے کیا ہے، وہ نسبتاً مشکل ہے، ڈاکٹر آصف اعوان صاحب نے تو کافی آسان تشریح کی ہے۔ ویسے اس حوالے سے ڈاکٹر عبادت بریلوی کا ترجمہ دیکھا جاسکتا ہے، خلیفہ عبدالحکیم نے بھی آسان کام کیا ہے، سعید احمد اکبر آبادی کا کام بھی نسبتاً...
  2. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پھر ایک ملاقات کا شرف بخشئے گا انشا اللہ میں سمجھانے کی کوشش کروں گا۔ :)
  3. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حالانکہ سب سے آسان ترین انھوں نے ہی لکھا ہے۔ میرا اس پر ریسرچ پیپر پرنٹ ہورہا ہے۔ ان شا اللہ۔ اکتوبر میں اشاعت کے بعد میں آپ کو دے دوں گا پڑھ لیجیے گا سمجھ آجائےگی۔ پھر بھی سمجھ نہ آئے تو خطبات پر میرا پی ایچ ڈی کا مقالہ پڑھ لیجیے گا اگلے سال جنوری تک۔ انشا اللہ سمجھ آجائے گی۔
  4. محمد خرم یاسین

    زیست آلودہ ء گناہ نہ کی

    نفریں کلاہ و منصب ۔۔۔سیاہی فردِ عمل ؟؟؟
  5. محمد خرم یاسین

    زیست آلودہ ء گناہ نہ کی

    تعظیمِ شیخ و شاہ نہ ۔۔۔گناہ ؟؟؟؟؟
  6. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    علم اور مذہبی تجربہ۔ ڈاکٹر محمد آصف اعوان
  7. محمد خرم یاسین

    حدود!

    من کا واعظ آئینہ تھامے بت تراش سے کہتا ہے حدود! درد سے بہتر ہیں ۔۔۔۔۔
  8. محمد خرم یاسین

    احمد ندیم قاسمی پرمیشر سنگھ افسانہ ۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    جی ضرور ان سے بھی انشااللہ ملاقات کروں گا لیکن اس حوالے سے میں کسی نفسیات دان سے ہی بات کرناچاہتا تھا۔
  9. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    ما شا اللہ۔ ایسا ہی معاملہ میرے بیٹے کے ساتھ بھی ہے۔ وہ ازان سنتے ہی رٹ لگا لیتا ہے کہ میں اسے مسجد لے جاوں اور وہاں اسے یہ بھی توقع ہوتی ہے کہ واپسی پر اسے "چیز" ملے گی :)
  10. محمد خرم یاسین

    اب کون صادق و امین آئے گا؟

    ہاہاہا۔ یعنی ایک کے بجائے دو دو :)
  11. محمد خرم یاسین

    اب کون صادق و امین آئے گا؟

    کیا کہنے :)
  12. محمد خرم یاسین

    اب کون صادق و امین آئے گا؟

    یعنی کہ صادق و امین و شریف :) ایک اضافی خوبی کے ساتھ :)
  13. محمد خرم یاسین

    اب کون صادق و امین آئے گا؟

    ہاہاہا۔ جنھیں نظر آرہے ہیں وہ بے اختیار ہیں فی الحال تو :)
  14. محمد خرم یاسین

    شکر ہے طلاق نہیں ہوئی۔۔۔۔۔

    پی ٹی آئی کے سپورٹرایک کلاس فیلو کی اول محبت ایک ن لیگی کارکن تھی۔ ان دونوں میں گاڑھی چھنتی اور محبت بھی مثالی تھی لیکن جب بھی کبھی پارٹی اختلافات پر بحث ہوتی تو دونوں کی ناراضی ہوجاتی اور ہمیں بیچ بچاو کروانا پڑتا(دونوں کی صلح کے نیجے میں جو پارٹی ملتی اس کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا) بہر حال ہوا یوں...
  15. محمد خرم یاسین

    اب کون صادق و امین آئے گا؟

    فیصلہ آنے کے بعد یہ سوال ایک دوست نے بارہا پوچھا ہے کہ "اب کون صادق و امین آئے گا؟ " کیا ہمیں اس پر خوش نہیں ہونا چاہیے کہ جذباتی وابستگی جس کسی کے بھی ساتھ ہو ، کم از کم کرپشن کے خلاف قانون حرکت میں تو آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک نہ ایک دن کوئی صادق و امین بھی میسر آجائے گا۔
  16. محمد خرم یاسین

    احمد ندیم قاسمی پرمیشر سنگھ افسانہ ۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    وعلیکم اسلام۔ فورم پر اپ ڈیٹ کا ایشو آ رہا تھا۔ آپ اب جواب ارسال کردیجیے ۔ پیغام کا جواب دیجیے جواب آجائے گا۔
Top