نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    فہد بھائی پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر فیصل آباد میں۔ بہت سی تعلیمی اور غیر تعلیمی سرگرمیوں میں...

    فہد بھائی پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر فیصل آباد میں۔ بہت سی تعلیمی اور غیر تعلیمی سرگرمیوں میں پھنسا ہوا ہوں
  2. محمد خرم یاسین

    ونڈو فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن

    ممنون ہوں لیکن یہ ایپ کام نہیں کر رہی بلکہ انسٹال ہی نہیں ہوتی ونڈو فون میں ۔ مجھے اس کا کوئی درست ورژن نہیں ملا ابھی تک
  3. محمد خرم یاسین

    ونڈو فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن

    السلام علیکم! چند روز قبل اینڈرائیڈ فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن دیکھی جو آواز سن کر بڑی مستعدی سے اور بڑی حد تک درست اردو ٹائپ کر رہی تھی۔ میرے پاس ونڈو فون ہے لیکن اس میں جی بورڈ ایپلی کیشن استعمال نہیں ہوتی۔ کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ ونڈو فون کے لیے اس ایپلی کیشن کا متبادل کیا ہوسکتا ہے ؟
  4. محمد خرم یاسین

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    بھائی امانت لکھنوی نے اندر سبھا میں ایک تکنیک کا استعمال کیا ہے نجانے آپ کے کام آئے یا نہ آئے۔ انھوں نے جہاں جہاں اس ڈرامے میں آنے والے گیتوں کا ذکر کیا ہے(گیت دیے بھی ہیں) وہیں ان کے راگ دے دیے ہیں۔ یوں راگوں سے واقفیت والے حضرات محض لے کی حد تک اس سے مستفید ہوسکتے ہیں باقی موسیقی کو کس طرح...
  5. محمد خرم یاسین

    ناممکن کا سفر جاری ہے۔۔۔دعاوں کی درخواست ہے

    ناممکن کا سفر جاری ہے۔۔۔دعاوں کی درخواست ہے
  6. محمد خرم یاسین

    لا یمکن الثنا ء کما کان حقہ

    لا یمکن الثنا ء کما کان حقہ
  7. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وقت کا سفر سٹیون ہاکنگ
  8. محمد خرم یاسین

    گوگل جی بورڈ سے بول کر اردو لکھیے سرچ کیجیئے ۔

    واہ یہ فیچر اچھا ہے۔ گوگل ڈاکس کی طر ح :)
  9. محمد خرم یاسین

    دو کتب درکار ہیں۔۔۔

    جی شکریہ، جزاک اللہ میں نے رابطہ کیا تھا لیکن خاطر خواہ جواب نہیں ملا۔ میں خود ہی انشا اللہ کسی دن چکر لگاتا ہوں۔
  10. محمد خرم یاسین

    دو کتب درکار ہیں۔۔۔

    السلام علیکم! اگر کوئی دوست مدد کرسکے تو بندہ یہ دو کتب خریدنا چاہتا ہے: فکرِ اسلامی کی تشکیلِ نو ۔ مصنف: پروفیسر محمد عثمان، سنگِ میل پبلی کیشنز لاہور۔ فلسفہ اقبال خطبات کی روشنی میں۔ مصنف وحید الدین سلیم۔ لاہور نذیر سنز ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ لاہور جانے کے لیے وقت میسر نہیں، اگر کوئی لاہور کا...
  11. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جہاتِ فکرِ اقبال کا مطالعہ جاری ہے۔
  12. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    گرما گرمی کے لیے نثری نظم کی بحث چھیڑئیے اور پھر دیکھیے :)
  13. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شعور لاشعور کے بنا ممکن نہیں ۔ شعور کے دائروں کو وسعت دینا ممکن ہے۔ ویسے میں نے ابھی تک لاشعور پر بات نہیں کی ۔
  14. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بات جزوی درست ہے۔اگر دماغی طبی خرابی نہ ہو تو عقل و شعور کے دائروں کو وسعت دینا عین ممکنات میں سے ہے۔ علامہ صاحب نے پہلے خطبے میں اس موضوع سے بھی ذرا مختلف انداز میں بحث کی ہے۔ شعور ایسی چیز نہیں جسے ادھار لیا جاسکے ، لیکن ایسی چیز بھی نہیں جس میں وقت اور ماحول کے ساتھ تبدیلی رونما نہ ہوسکے، اسی...
  15. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انشا اللہ عائشہ صاحبہ کو بھی سمجھ آجائے گا۔ مجھے قوی امید ہے۔در اصل ان خطبات کو سمجھنے کے لیے علمِ منطق، فلسفہ اور علم الکلام کا بنیادی علم ہونا ضروری ہے۔ اگر نہیں ہے تو سمجھانے والے پر منحصر ہے کہ وہ ان خطبات کی تفہیم کس طرح کرتا ہے۔
Top