نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    بیگم اختر ریاض الدین کا سفر نامہ ’’دھنک پر قدم‘‘ درکار ہے

    جزاک اللہ۔ وقت کی کمی کے باعث کتاب آرڈر کرنا اور دوسرے شہر سے آنے کا انتظار کرنا کافی اعصاب شکن مرحلہ ہوتاہے اس لیے اگر کوئی آن لائن لنک مل جاتا تو زیادہ نوازش تھی۔
  2. محمد خرم یاسین

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    لیکن! یہ بات مدنظر رہے کہ۔۔۔ ابھی چند سال قبل تک اکثر لوگوں سے مجھے یہی سننے کو ملتا تھا۔۔۔۔کچھ کھایا کریں ۔صحت بنائیں۔کھایا پیا لگتا نہیں وغیرہ وغیرہ۔ حالانکہ میں الحمد للہ فٹ تھا اور 10 سال ریسکیو جیسی مشکل ڈیوٹی بھی بخوشی کرتا رہا ۔ اب ذرا پیٹ آگے کو نکل آیا ہے اور چربی بڑھ گئی ہے تو لوگ...
  3. محمد خرم یاسین

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    بھائی صبح و شام ابلے ہوئے آلو کھائیے
  4. محمد خرم یاسین

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    عنوان کے مطابق تو کھانے پینے سے نہیں بلکہ کھانا پینا کم کرنے سے وزن کم ہوگا :)
  5. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    جان بھائی جان تو آپ خود ہیں پہچان کے لیے ہم حاضر ہیں۔ جب بھی کبھی تشریف لائیے مرحبا صد مرحبا۔یہ پاکستان کا تیسرا بڑا اور پہلا بڑا صنعتی شہر ہے جو نہایت کم عرصے میں ایک تحصیل سے ڈویژن بنا۔یہاں تشریف لا کر آپ کو یقینا مایوسی نہیں ہوگی۔ البتہ کرائے اور کھانا پینا ذرا مہنگا ہے۔
  6. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    اس کے لیے میرے تجربے میں ہے کہ آپ کا ہوسٹل وارڈن بہترین خدمات سر انجام دے سکتاہے۔ اسے کچھ پیسے زیادہ دے دیجیے وہ سارے شہر کا سامان حاضر کردے گا۔
  7. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    یاز بھائی اگر کبھی دوبارہ اس شہر کا رخ کرنا ہو تو مرحبا! خدمت کا موقع دیجیے گا۔ واقعی گزشتہ10 سالوں میں شہر کا نقشہ ہی بدل گیا ہے۔
  8. محمد خرم یاسین

    بیگم اختر ریاض الدین کا سفر نامہ ’’دھنک پر قدم‘‘ درکار ہے

    السلام علیکم! بیگم اختر ریاض الدین کا سفر نامہ ’’دھنک پر قدم‘‘ درکا ہے۔کسی دوست کو درست لنک معلوم ہو تو شئیر کیجیے۔ جزاک اللہ
  9. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    آپ کے لیے اور دیگر ایسے اراکین کے لیے جو فیصل آباد شفٹ ہیں یا یہیں کے مکین ہیں: کمپیوٹر سے متعلقہ تمام اقسام کا سامان۔۔۔۔ ریکس سٹی ستیانہ روڈ اسٹیشنری ، تھیسسز بائنڈنگ یا بک بائنڈنگ کے لیے سب سے زیادہ ورائٹی ۔۔۔امین پور بازار ان سلے سستے کپڑے اور کٹ پیس سے متعلقہ سامان۔۔۔ ٹاٹا بازار (ٹوٹا بازار...
  10. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    معلوم نہیں کیوں مکالمے کے آغاز والا بٹن نہیں مل رہا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مقالے میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ مقالے کا عنوان اور سپروائزر ؟ اس شہر کی جو چیز سمجھ نہ آئے پوچھ لیجیے گا۔
  11. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    نگہ بلند سخن دلنواز رکھیے خبر ہوجایا کرے گی :) :LOL: اس بات کی بھی خوشی ہے کہ میرے سوا یہاں فیصل آباد سے کوئی اور بھی موجود ہے۔ ویسے میں تقریباً ایک سال کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ فورم پر آیا ہوں۔ مزید یہ کہ آپ کو ان باکس میں ایک نمبر بھیجتا ہوں اس سے رابطے میں رہیے تقریباً تمام سرکاری ادبی...
  12. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    الحمد للہ۔ فرقان بھائی مجھے خوشی اور حیرت ہوئی کہ ابھی تک اس فورم پر آپ ایسے مہربان موجود ہیں جنھیں میرے مقالے کا علم ہے۔ مقالہ الحمدللہ بہت اچھا جارہا ہے اور امیدِ واثق ہے کہ بنا اگلی ایکسٹینشن لیے 2 سے 3 ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔ دعا کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ :)
  13. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    وعلیکم اسلام۔ جی ہاں سالانہ کتاب میلے بھی سجتے ہیں اور سالانہ فیصل آباد لٹریری فیسٹیول میں پاکستان بھر سے نہ صرف معروف ادیب ، دانشور اور شعرا آتے ہیں بلکہ بک سٹالز کا بھی جم غفیر نظر آتا ہے۔ یہ فیسٹیول ہرسال موسم بہار میں نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوتا ہے جب کہ کتاب میلہ کبھی ایگری...
  14. محمد خرم یاسین

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    یہ بڑا کارآمد نظام ہے اور حقیقتا عروض کا سادہ اور آسان ترین نظام ہے۔ میں نے اس سے استفادہ کیا ہے لیکن آپ والے سوال پر کبھی غور نہیں کیا۔۔۔واقعی اس کے موجد کو خراج تحسین پیش کرنا تو بنتا ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    امبر بیل

    میں کہ بوڑھا برگد جس پر پت جھڑ موسم میں خزاں پنپتی تھی برسات سے نا امید ی تھی بہار کو نگاہ ترستی تھی بادل کبھی برستا تو دل دھڑک ساجاتاتھا اور ہاں وجود بھی خوشی سے لرزسا جاتا تھا مگر پھر سے وہی مایوسی جو میرا مقدر تھی جذبات سرد کرتی تھی آدھی زندہ خواہشات بری طرح سے مرتی تھیں پھر نا جانے کیسے...
  16. محمد خرم یاسین

    لغت درکار ہے

    السلام علیکم! احباب لغت درکار ہے جس سے متن کاپی کیا جاسکے۔ اگر کسی دوست کے پاس ہے یا کوئی لنک معلوم ہے تو شئیر کیجیے۔ جزاک اللہ۔
  17. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    آج صبح 10:30 پر فیصل آباد آرٹس کونسل اور نیشنل بک فاونڈیشن کے اشتراک سے دو روزہ کتاب میلے کا آغاز کیا گیا۔ڈھیروں رنگ برنگے بک سٹالز کے ساتھ ساتھ کتاب خوانی کی ترویج کے لیے بہت سے رنگا رنگ پروگرامز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
  18. محمد خرم یاسین

    علامہ سر محمد اقبال کے حالاتِ زندگی پر ایک نظر

    بھائی اس کے لیے اقبال کی کسی بھی سوانح عمری کو پڑھیے۔ خرم علی شفیق کا اس حوالے سے سب سے زیادہ ضغیم کام ہے اور میرے ایک دوست امجد صاحب اقبال کی سوانح پر ڈاکٹریٹ کا مقالہ تحریر کررہے ہیں کہتے ہیں تو ان کا نمبر دے دیتا ہوں۔ زیادہ تفصیلی اور مستند معلومات مل جائے گی۔ بھائی جان اقبال کے خطوط کے...
Top