میں نے اس کے ذریعے کوشش بھی کی ہے۔ انسٹالیشن میں کامیابی کا ڈائیلاگ باکس بھی کھلتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک اور ڈائیلاگ باکس کھلتا ہے، جس میں reboot کا آپشن ہوتا ہے۔ لیکن اس کے بعد failed ہو جاتا ہے۔
میرا بنیادی مقصد ایپس چلانا نہیں ہے۔ آج کل آپریٹنگ سسٹمز چیک کرنے کا بھوت سوار ہے۔ اس لئے پہلے یوبنٹو کیا، میک کی کوشش بھی کی لیکن نہیں ہوا، اب اینڈرائیڈ کرنا چاہ رہا ہوں۔
لیکن کامیابی نہیں مل رہی۔
میں Oracle VM VirualBox کے ذریعے کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
کیا PC میں Android Operating System ہو سکتا ہے؟
ابن سعید بھائی
نبیل بھائی
قیصرانی انکل
انیس الرحمن بھیا
نیرنگ خیال بھیا
فلک شیر بھیا
زبیر مرزا بھیا
ظفری
سید ذیشان بھیا
بھیا بھیا کی گردان پڑھ کے بہت اچھا لگا حجاب آپی
اس عرصے میں محفل میں ایک اور تبدیلی بھی آئی ہے کہ بہنا، آپا اور بیٹا کے ساتھ اب آنٹی کا لاحقہ بھی اسی تیز رفتاری کے ساتھ استعمال کیا جانے لگا ہے گو کہ اس کے نتائج بہت خطرناک ہیں:p