محفل میں پوسٹ کی گئی اس مشہورِ زمانہ نظم کے "چودہ بند" ہیں جبکہ میرے "گوپال متّل" کی مرتب کردہ "کلیاتِ اختر شیرانی" موجود ہے، اس میں 33 بند ہیں۔
اب میں کنفیوژ ہو رہا ہوں کیونکہ میں محفل کو بھی ایک مستند ویب سائٹ مانتا ہوں سخن کے معاملے میں۔
برائے مہربانی اس پہ روشنی ڈالیے
محمد یعقوب آسی صاحب
سید...
نہیں
مجھے غزل، قوالی، پاپ وغیرہ سب ہی اچھے لگتے ہیں۔ چاہے جیسی بھی ہو، شاعری معیاری ہونی چاہیے اور کانوں کو بھلی لگنی چاہیے۔ انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کی موسیقی ان چیزوں سے عاری ہے۔ شاذو نادر ہی اچھا سنگیت سننے کو ملتا۔:)