مکیا ویلی ایسی بات نہیں کر سکتا ہے:LOL:
وہ تو بہت ڈرپوک تھا:)
ایسی باتیں کرنے کے لئے صبح دوپہر شام رات، چار وقت شترمرغ کے انڈے چوزے کی یخنی کے ساتھ کھانے پڑتے ہیں:rolleyes:
کنفیوشس نے کہا تھا کہ جب انسان کو کافی عرصے سے کراسز کی ایک بھاری مقدار نہ ملی ہو تو وہ اکثر اوقات اپنے بال نوچنا شروع کر دیتا ہے(y)
کتنا عظیم انسان تھا نا جو اتنی سچی بات کہہ گیا:LOL:
مجھے اصل میں اس کی بنیادی باتوں میں مسئلہ ہے۔ مجھے لاگ ٹیبل سے دیکھتے وقت یہ نہیں پتہ لگتا کہ مینٹیسا، خاصہ وغیرہ کیسے لکھنا ہے۔
کونک سیکشن اس سے زیادہ آسان ہے۔