میں نے اس لئے نہیں "ٹیگا" کہ کہیں بزنس کے پیپرز میں انار کے جوس کی ترکیب نہ لکھ آئیں :angel:
ابھی بھی دیر نہیں ہوئی، کوئی نئی تریب بتا دیں لیکن کسی سے پوچھے بغیر:LOL:
عزت ہم نے اس میدان میں بھی بچائی ہے
خوابوں کی طرح تھا، نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل ہو نہیں پایا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
اب آپ ہی بتائیے کہ اس صورتحال میں علمِ ریاضی ٹھیک رہے گا یا سپہ گری۔ ؛)
شکریہ نین بھیا۔
ہاہاہا
نین بھیا چھوٹا بننے میں بہت فائدے ہیں۔ وہ کسی دانشور نے کچھا ایسا ہے نا کہ
ا"نسان ہمیشہ بچہ رہتا ہے، بس زندگی کی الجھنیں اُسے بڑا کر دیتی ہیں"
میرا بھی یہی حال ہے۔