مجھے علم ہوتا کہ آپ بھی ماہرِ امورِ خانہ داری ہیں تو ضرور کرتا;) آئندہ سے لازمی منسلک کروں گا کھانے پکانے کے دھاگوں میں;)
اس سے پہلے کہ کسی خوانچہ والے کے پاس جاؤں اتنی گرمی میں، بہتر یہی ہے کہ انار ویسے ہی کھا لئے جائیں۔ جوس اتنا مزیدار نہیں ہوتا:ROFLMAO: