نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    عمدہ ہے صاحب

    عمدہ ہے صاحب
  2. محمد بلال اعظم

    وفیات معارف-معارف اعظم گڑھ کا انسائیکلو پیڈیا (جولائی 1916 تا دسمبر 2012)

    بہت عمدہ بہت معلوماتی کتاب ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ایسی کتابیں جلد از جلد ملک بھر کی لائبریریز میں روانہ کر دیا کرے تاکہ ہر شخص فائدہ اٹھا سکے۔
  3. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    شکریہ سید ذیشان بھائی اور عائشہ عزیز آپی لاجک کلئیر ہو ہی گئی۔ کنفیوز ہو گیا تھا فارمولا اور الائیڈ اینگل کے چکر میں۔
  4. محمد بلال اعظم

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    افسردہ تو یقیناً سب ہی ہوں گے لیکن "آپ بھلا کیوں خود کو قصوروار سمجھتی ہیں"، یہ تو پورے ایک گروپ کا کام ہے۔ اور اگر اس دفعہ نہ ہو سکا تو پھر کسی اور موقع پہ سہی۔ وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے :)
  5. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    سید ذیشان بھائی sin (pi/2 + x) = -cos x pi/2 کا integral multiple ایک ہے، جو odd ہے۔ pi/2+x کا مطلب 2nd quadrant ہے۔ اور سیکنڈ میں cos نیگیٹو جبکہ sin پوزیٹو ہوتا ہے۔ تو اسے نیگیٹو ہونا چاہیے۔ لیکن اگر اسی کو sin (x+y) = sin x cos y + sin y cos x سے حل کیا جائے تو پوزیٹو ہی آتا ہے۔ یہ لاجک نہیں...
  6. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    اوپس سوری میں شاید ویلیو غلط لکھ گیا۔ میں دوبارہ دیکھتا ہوں۔
  7. محمد بلال اعظم

    کاپی، کٹ اور پیسٹ

    واہ ایک منفردا ور اچھوتا خیال نظم کیا ہے۔ سبحان اللہ
  8. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    مطلب یہ کہ اگر Allied Angle Method سے دیکھا جائے تو sin (pi/2 + x) = -cos x ہونا چاہیے جبکہ کتاب میں اسے +cos x لکھا ہوا ہے۔ اور اسی طرح کئی سوالات میں۔
  9. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    سید ذیشان بھائی، عائشہ عزیز آپی سوال کی رقم ہی غلط تھی۔ سمپل سا سوال تھا درست ویلیو کے ساتھ تو۔ ایک اور سوال ہے اب کہ cos x کی ویلیو ہمیشہ پوزیٹو ہی کیوں لی جاتی ہے؟
  10. محمد بلال اعظم

    ماشاءاللہ بہت سی دعائیں، بہت سا پیارا بہت کیوٹ ہے یہ۔ اور طریقہ تو سب پہ بھاری ہے۔ کم خرچ بالا نشین

    ماشاءاللہ بہت سی دعائیں، بہت سا پیارا بہت کیوٹ ہے یہ۔ اور طریقہ تو سب پہ بھاری ہے۔ کم خرچ بالا نشین
  11. محمد بلال اعظم

    شفاء بھائی، انہوں نے کہا ہے کیا، جن کی پروفائل پک لگائی ہے؟ ویسے انار کا جوس نکالنے کے لئے...

    شفاء بھائی، انہوں نے کہا ہے کیا، جن کی پروفائل پک لگائی ہے؟ ویسے انار کا جوس نکالنے کے لئے ہماری مُنی سی بٹیا کی ریسپی درج ذیل ہے۔۔۔ انار کے دو تین دانے منہ میں ڈالے۔ تھوڑی دیر چبائے،۔۔۔ ۔ جوس اندر۔ سیڈ باہر۔۔۔ نو مشین ریکوائرڈ۔۔۔
  12. محمد بلال اعظم

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    شاید انہوں نے کولاژ کے شمارہ نمبر دو کو کولاژ دوم کہا ہے،
  13. محمد بلال اعظم

    خواجہ آصف زندہ باد ؛)

    خواجہ آصف زندہ باد ؛)
  14. محمد بلال اعظم

    انار کا جوس

    ماشاءاللہ ویسے دیکھا جائے تو یہ قدرتی طریقہ سب طریقوں پہ بھاری ہے:)
  15. محمد بلال اعظم

    ٹھیک سے گنتی کیجیے :بارہ یا تیرہ؟

    تصویر اوپن کریں تو یہ لکھا آتا ہے: Temporary Error (404) We’re sorry, but your Gmail account is temporarily unavailable. We apologize for the inconvenience and suggest trying again in a few minutes. You can view the Apps Status Dashboard for the current status of the service.
  16. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    متفق ہوں اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کاتبوں میں تو اکثر جواب غلط ہی ہوتے ہیں۔
  17. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے۔ کوئی دیسی طریقہ لگانے کی کوشش کرتا ہوں، شائد حل ہو جائے۔
  18. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    یہ 9th کلاس کا سوال ہے۔ کل اتنا میں نے بھی کیا تھا۔ ایک سٹوڈنٹ نے پوچھا تھا مگر شاید جواب کچھ اور تھا۔ بہرحال میں آج جواب بھی دیکھ کے آتا ہوں۔
  19. محمد بلال اعظم

    فیس بُک اسٹیٹس

    "صاحب" نے منع کیا تھا ان باکس میں "بیگم صاحبہ"
Top