ہماری یونیورسٹی میں بھی سپورٹس آنے والا ہے۔ جاب سے چھٹی مار کر جانے کاارادہ ہے، ذرا بھنگڑا شنگڑا ڈال آئے گے۔ گھر میں دو شادیاں تھیں تو پچھلا سارا ہفتہ تقریبات میں گزرا ہے، مہندی پر بھنگڑا ڈالا تھا لیکن ابھی تروڑک ہے جو سپورٹس ڈے پر جا کے نکالنی ہے۔ :)