نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صرف ابن صفی ہی نہیں، تقسیم ہند سے پہلے برصغیر کے بہت سے ناول اور افسانہ نگار انگریزی ادب اور انداز تحریر سے انسپائرڈ لگتے ہیں۔ یہ سوال میں نے اس لئیے پوچھا تھا کیوں کہ میرا ایک جاننے والا ابن صفی کو بہت پسند کرتا ہے اور ان کے متعلق بلکل اسی طرح کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا جس طرح کوئی اپنے...
  2. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کے خیال میں سر آرتھر اور ابن صفی میں سے کون جاسوسی ادب کے زیادہ اونچے درجے پر تھا؟
  3. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر آپ نے کبھی شوخ مزاج لڑکے نہیں دیکھے؟؟ :):) :) میرے لہجے میں کیا کرنٹ بھرا تھا؟ میں تو سب سے ایسے ہی بات کرتا ہوں، سب میرے دوست ہیں۔ میرے تو اساتذہ بھی میرے دوست ہیں، میں یونیورسٹی ختم ہو جانے کے باوجود اساتذہ سے بحثیت دوست جا کر ملتا ہوں اور خوب گپ شپ رہتی ہے۔ یہاں محفل پر بھی اس قدر پیارا...
  4. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ بھی ایک نشانی ہے عمر رسیدہ ہونے کی کہ بلا وجہ غصہ کر جانا، ہر بات کا غلط مطلب نکالنا اور صرف خود کو ہی عقلمند تصور کرنا:) ۔ آپ تیس کے ہیں تو کس بنا پر آپ نے خود کو بابوں میں شمار کر لیا، اور اعتراض آیا بھی تو آپ کی طرف سے نہ کہ کسی بابے کی طرف سے۔:) اور "ذاتیات پر نہ اترا کریں" تو ایسے لکھا...
  5. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایویں ای۔ ہم بھی آج کل کے بچے ہیں لیکن ہم نے عنبر ناگ ماریا سے لیکر انسپکٹر جمشید، بوستان خیال سب کچھ پڑھ رکھا ہے۔ طلسم ہوشربا داستان امیر حمزہ کا چوتھا حصہ ہے اور پھر اس چوتھے حصے کی مزید آٹھ جلدیں ہیں۔ داستان امیر حمزہ بھی حکایات کی دنیا کا ایک عجوبہ ہے۔ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ آج کل کے بچوں...
  6. شہزاد وحید

    فیشن یا بدتہذیبی

    سر آپ کی بات نہیں کر رہا میں :) صاحب دھاگہ کی بات ہی کر رہا ہوں کہ کسی کے سنتے ہی نہیں نہ کسی کا جواب لکھ رہے ہیں۔ بس ایک ایک جملے کا بے معنی مراسلہ ارسال کیئے جا رہے ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    فیشن یا بدتہذیبی

    مشرقی لباس کا کیا قصور ہے؟ ہر علاقے کا اپنا اپنا طرز رہن سہن ہوتا اپنا لباس ہوتا ہے جو وہاں کے لوگ زیب تن کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں لوگ عام طور پر شلوار قمیض کا استعمال کرتے ہیں کئی علاقوں میں پینٹ شرٹ کا استعمال ہوتا ہے۔ ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ بے حد چست لباس استعمال نہ کیا جائے، لیکن میں تو یہ بھی...
  8. شہزاد وحید

    فیشن یا بدتہذیبی

    انتہائی فضول دھاگہ ہے۔ پچھلے چار صفحات پر ایک بھی کام کی بات نظر نہیں آئی۔ یوں لگتا ہے کہ مقصد کسی مفید بحث کی بجائے مراسلات کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔
  9. شہزاد وحید

    اپنا سوہنا پنجاب

    میرا مطبل اے کہ اسی وی گجرانوالہ دے آں فیر۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Hugo دیکھی۔ کہانی پیرس کے ایک ریلوے سٹیشن میں رہنے والے ایک یتیم نو عمر لڑکے اور وہی پر ایک ٹوائے سٹور چلانے والے ایک عمر رسیدہ شخص کے متعلق ہے۔ یہ عمر رسیدہ شخص ماضی کا ایک کامیاب فلم ساز ہے اور جنگ عظیم کے بعد اب گمنامی کی زندگی گزار رہا ہے جبکہ نو عمر لڑکا ایک گھڑی ساز کا بیٹا ہے جو اپنے باپ...
  11. شہزاد وحید

    گیت آپ کے نام

    میرے والا تو کوئی دکھی گانا لگ رہا ہے۔
  12. شہزاد وحید

    پسندیدہ بھارت؛؛گائے کے پیشاب، گوبرسے تیار مصنوعات پاکستان بھیجنے کے لئے کمپنیاں سرگرم

    یار امت اخبار کو چھوڑو۔ پر یہ جو پیشاپ کی حمایت میں لوگ کھڑے ہو رہے ہیں ان کی سمجھ نہیں آ رہی مجھے۔
  13. شہزاد وحید

    پسندیدہ بھارت؛؛گائے کے پیشاب، گوبرسے تیار مصنوعات پاکستان بھیجنے کے لئے کمپنیاں سرگرم

    یار ضروری نہیں کہ تم ہر جگہ ہی اس ذہنیت کا مظاہرہ کرو۔ تمھیں پسند ہے تو ہر صبح اٹھ کر گائے گا پیشاپ پی لیا کرو۔ حد ہوتی ہے۔
  14. شہزاد وحید

    جمیل نستعلیق پرنٹ ایرر

    بڑا شکریہ جناب۔ ہذا مسلۃ حل ہو گیا تُن۔ پر یہ تو کوئی دیسی قسم کا حل لگتا ہے، اصل وجہ کیا ہے؟
  15. شہزاد وحید

    جمیل نستعلیق پرنٹ ایرر

    فیض نستعلیق استعمال کرتے ہوئے بھی یہی خرابی آ رہی ہے۔ جلدی سے کوئی حل بتا دے۔
  16. شہزاد وحید

    جمیل نستعلیق پرنٹ ایرر

    میں ورڈ 2010 میں جمیل نستعلق استعمال کرتے ہوئے پرنٹ لینے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن پرنٹ پریویو تک تو سب ٹھیک رہتا ہے لیکن جب فیزیکل پرنٹ نکل کر سامنے آتا ہے تو سب گڑبڑ ہو جاتی ہے۔ کوئی چینی مینی سی زبان بن جاتی ہے۔ اس کا کیا حل ہو سکتا ہے؟
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے بھی اسے پسند کا سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا مگر بہرحال کروڑوں کی لاگت اور مہینوں کی محنت سے تیار شدہ چیز ہے۔ :party:
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Immortals دیکھی۔ فلم ہر طرح سے اچھی ہے لیکن ایک میدان میں مار کھاتی ہے اور وہ ہے سپیشل ایفیکٹس کا میدان۔ اس فلم میں استعمال کئے گئے سپیشل ایفیکٹس بلکل بھی متاثر کن نہیں ہے اس کے علاوہ کہانی بھی کچھ جاندار نہیں ہے۔ مجموعی طور پر اسے ایک شاندار فلم نہیں کہا جا سکتا جیسے کہ Gladiator اور Troy اور...
  19. شہزاد وحید

    فلمی مکالمے

    منور ظریف گریٹ سی یار۔ :)
Top