عام طور پر فلاپ فلم سے مراد وہ فلم ہوتی ہے جو زیادہ پیسے نہ کما سکی ہو۔ بہت سی ایسی فلمیں ہوتی ہے جو ناقدین اور ماہرین یعنی Critics کو تو بے حد پسند آتی ہیں لیکن زیادہ بزنس نہیں کر پاتی تو ایسی فلمیں فلاپ ہی تصور کی جاتی ہیں۔ اور بہت سی فلمیں ایسی بھی ہیں جس پر Critics تھوکنا بھی نہیں پسند کرتے...