نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اور میں Guy Pearce کی وجہ سے دیکھنے کی سوچ رہا تھا لیکن پھر ٹریلر دیکھ کر ارادہ منسوخ کر دیا۔
  2. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن صفی کی تیس کتابیں مکمل ہو گئی۔ اور کل سے شمیم نوید کی "جگت سنگھ جگا" شروع کر رکھی ہے۔ مصنف کے مطابق یہ ایک سچی حکایت ہے اور اس نے اسے ایک غیر معروف گجراتی لکھاری کی تصنیف سے ترجمہ کر کے مرتب کیا ہے۔ جگت سنگھ جگا امیروں کو لوٹ کر غریبوں کی مدد کرنے والے ایک رحم دل ڈاکو کی داستان ہے جس کی...
  3. شہزاد وحید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    یہ اماں لگنے والا معاملہ صرف ان لڑکیوں کے ساتھ ہوتا ہے جو اپنا خیال نہیں رکھتی۔ جو سمجھتی ہیں کہ اب تو شادی ہو گئی اب بس شوہر ساس اور بچے ہی زندگی ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Rum Diary دیکھی۔ جیسا کہ فلم کے پوسٹر پر صرف جانی ڈیپ ہے، میں نے ڈاؤنلوڈ بھی جانی ڈیپ کو دیکھنے کے لیئے کی، اور فلم میں تھا بھی صرف جانی ڈیپ ہی۔ کچھ زیادہ قابل ذکر مووی نہیں یہ اس لیئے اس کا ذکر رہنے ہی دیتے ہیں۔ ویسے فلم میں جانی ڈیپ نے ایک امریکی صحافی کا کردار کیا ہے لیکن فکر نہ کریں یہ...
  5. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    سچ مچ ہاں۔ ویسے پتہ نہیں اس بات کا برملا اقرار حاصل عزت+ ہے یا عزت- :)
  6. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ہم تو ابھی نئی ہوئے ہی تھے کہ پرانے ہو گئے۔ میری ایک دو سالہ بھتیجی ہے، میں اب اسے نئی نسل شمار کرتا ہوں۔ میرے خیال ہے کہ جتنی عقل میں نے 10 سال کی عمر میں حاصل کی ہو گی اتنی اس نے ابھی سے دکھانی شروع کر دی ہے۔ مجھے کہتی ہے شیزی چاچو کیا کر رہے ہو۔ میں کہا بیٹا کام کر رہا تو کہتی ہے کہ جھوٹ نہ بولو۔
  7. شہزاد وحید

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    محمد امین، آپ بھی میری طرح رات کے سوار ہیں؟ :)
  8. شہزاد وحید

    والدین ایسے بھی ہوتے ہیں

    یہ تو واقعی زیادتی ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ناول چار ہیں لیکن آخری ناول پر دو فلمیں فلمائی گئی ہیں۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وعلیکم سلام! انا بخیر۔ میں کچھ نام بمع ڈاؤنلوڈ لنکس، آپ کو بھیج دوں گا، لیکن پچھلے صفحات بھی انتہائی مفید ہیں :sneaky: ۔ اور محفل میں پھر سے فعال ہونے پر ۔۔۔۔۔ کیا لفظ ہونا چاہیے؟ مبارکباد؟ خوش آمدید؟ دیلکم بیک؟
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    عامر کی فلم دھوبی گھاٹ جن تین فلموں کا چربہ تھی اُن میں ایک Babel بھی تھی۔ باقی دو فلموں کے نام 21Grams اور Amores Perros ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان تینوں فلموں کو ایک رائیٹر نے لکھا اور ایک ہی ڈائریکٹر نے ڈائریکٹ کیا۔ گجنی کے معاملے میں تو سو فیصدی Memento پر چھاپا مارا گیا تھا لیکن دھوبی...
  12. شہزاد وحید

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے

    بہت خوش آمدید۔ محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرے پاس لائن میں لگی ہے۔ میں آج کل Archer نامی سیریز دیکھ رہا ہوں۔ اسپارٹکس کا نمبر بھی آ ہی جائے گا۔ میرے ایک ٹیچر نے دیکھی ہے وہ تعریف کر رہے تھے۔
  14. شہزاد وحید

    سردیاں - سردیوں میں آپ کو کیا پسند ہے؟

    مجھے سردیاں پسند زیادہ پسند نہیں۔ کیونکہ اس میں گرم کپڑے پہننے پڑتے ہیں جبکہ ایک ٹی شرٹ اور پینٹ سے زیادہ کچھ بھی پہنے کو میرا دل نہیں کرتا لیکن یہاں پنجاب میں جنوری کے مہینے میں سردی شیدید ہو جاتی ہے۔ سردیوں کی جو چیزیں پسند ہیں وہ ڈرائی فروٹس، سوپ، باربی کیو پارٹیز، ہیٹر کے آگے بیٹھنا اور کمبل...
  15. شہزاد وحید

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    نہیں یہ ایک سیریز ہے۔ یہاں پر اس کا ذکر کیا ہے۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں روزانہ کی بنیاد پر ٹی وی سیریز ہی دیکھتا ہوں۔ موویز تو بعض اوقات مہینہ مہینہ پڑی رہتی ہیں پھر کہیں جا کر نمبر آتا ہے۔ آپ موویز سے بور ہو تو Anime Series ٹرائی کرو اگر جاپانی اینیمشن سے دلچسپی ہے تو۔ کچھ بہت اعلی قسم کی سیریز کے نام میں بتا سکتا ہوں جو میں دیکھ چکا ہوں۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 1 دیکھی۔ یہ فلم ٹوائیلاٹ سلسلے کی چھوتھی فلم ہے۔ اس فلم میں ایڈورڈ اور بیلا کی شادی ہو جاتی ہے، ان کے بیٹی ہوتی ہے اور بیلا بھی ویمپائر بن جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے فلم میں، اس لیئے دیکھنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ اب اگلا حصہ پانچواں اور آخری ہوگا۔
Top