نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    ہی ہی۔ یار اب عمر نکل گئی اس کی۔ اب تو ٹی وی شوز ہوسٹ کرنے شروع کر دئے اس نے۔
  2. شہزاد وحید

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    یار ویسے ایک آپس کی بات ہے کہ نرگس نرگس ای تھی، کوئی جوڑ نہیں تھا اس کا ;)
  3. شہزاد وحید

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    یار یہ سکیم پچھلے سال آجاتی تو مجھے بھی ایک عدد مفت لیپ ٹاپ مل جاتا۔ خیر کوئی گل نئی ووٹ عمران خان نوں ای دینا اے۔ سنا ہے کہ سٹڈی کمپلیٹ ہونے کے بعد لیپ ٹاپ واپس کرنے کی بھی شرط ہے؟؟؟
  4. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تو اپنے گھر سے قریب ایک پرانی لائبریری سے لیکر پڑھتا ہوں۔ پرانی اس لیئے کہ کافی عرصہ سے اس نے لائبریری چھوڑ کر پراپرٹی ڈیلر کا کام شروع کر دیا ہے لیکن اچھے وقتوں کی بہت سی اچھی کتب اس کے پاس اب بھی پڑی ہوئی ہیں۔ ویسے انٹرنیٹ پر بھی ابن صفی کے تمام ناول موجود ہیں اور پہلے کے کچھ ناول تو کمپوز...
  5. شہزاد وحید

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    دوست میں نے آپ کے بلاگ پر خالی ہاتھ والی تحریر پڑھی ہے۔ GAT میں 74 مارکس واقعی ایک اچیومنٹ ہے۔ میرےکچھ کلاس فیلوز کئی بار کوشش کے باوجود 50 نمبر بھی حاصل نہیں کر پائے تھے۔ اور کچھ جو اس وقت ایم فِل کر رہے ہیں وہ بھی 50 کی لائن میں ہی نمبرز لا سکے تھے۔ خود میں نے ابھی تک GAT کا ٹیسٹ نہیں دیا لیکن...
  6. شہزاد وحید

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت مبارک ہو۔ مارکس نہیں نظر آ رہے ڈگری پر۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل Troy ایک بہترین فلم ہے۔ اور سبجیکٹس والی بات خوب کہی (y) میری کھیر اور اچار والی بات ضائع ہو گئی۔:)
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ تو کھیر کھانے کے بعد اچار چکھنے والی بات ہو گی۔ پہلی فلم رومانٹک اور دوسری جنگ و جدل والی۔ :)
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نہیں۔ میں نے بتایا تھا کہ مجھے انسانی کرداروں والی کامیڈی سیریز یا سیریلز زیادہ پسند ہیں۔ ایکشن، ایڈوینچر، مسٹری ٹائپ کی سریز یا سیریلز اینمیشن میں تو بہت دیکھی ہیں لیکن انسانی کرداروں والی کچھ ہی سیریز دیکھی ہیں میں نے۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے سیریز کا نہیں بلکہ سیریلز کا ذکر کیا ہے۔ اس لیئے ظاہری بات ہے پہلا سیزن۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا۔ نمبرز کا آن لائن ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ نمبر سے میری مراد تھی کہ اسے دیکھنا کب ہے۔ جیسے لائن میں کھڑا کوئی شخص اپنے نمبر کا انتظار کرتا ہے کہ اس کی باری کب آئے گی۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    @ زحال مرزا Amish Grace میں نے دیکھی تھی۔آپ نے جو تعریف کی تھی اس سے کچھ کم لگی لیکن بہرحال اچھی فلم تھی۔ مندرجہ بالا فلم میرے پاس موجود ہے لیکن اس کا نمبر ہی نہیں آرہا۔ لیکن اب آپ کے تبصرے کے بعد لگتا ہے زبردستی اس کا نمبر لگانا پڑے گا۔ :angel:
  13. شہزاد وحید

    کونسی فلم کا انتظار ہے؟

    مجھے تو انتظار ہے خود اپنی ہی کسی فلم کے آنے کا :music: :warzish:
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کچھ بے حد شاندار اینمیٹڈ سیریلز کا تو میں اسی دھاگے میں ذکر کر چکا ہوں۔ مثلا Fullmetal Alchemist Brotherhood۔ جس کا ذکر یہاں اور یہاں کیا تھا۔ اس کے علاوہ Death Note کا ذکر یہاں کر چکا ہوں۔ مزید Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass بھی عمدہ سیریلز ہیں۔ اور اگر آپ کو اینمیٹڈ سیریلز نہیں پسند...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Archer نامی ایک امریکی ٹی وی شو کی 26 اقساط ختم کی۔ ستمبر 2011 تک اس کی کُل اقساط 26 تھیں لیکن جنوری 2012 سے اسے دوبارہ نشر کرنا شروع کر دیا گیا تھا اور اب تک اس کی 4 مزید اقساط نشر کی جا چکی ہیں اور مزید 9 اقساط نشر کی جائیں گی۔ آرچر ایک ایکشن کامیڈی سیریز ہے۔ سیریز میں ایکشن تو اچھا ہے ہی لیکن...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Memento اوریجنل فلم ہے اور عامر خان کی گجنی مکمل اس کی کاپی ہے۔ Guy Pearce کی ویسے The Time Machine اور The Count of Monte Cristo اور L.A. Confidential بھی اچھی فلمیں ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    ایک منفرد آرٹ

    "کوزے میں سمندر" کیسا رہے گا اس دھاگے کا عنوان۔ :)
  18. شہزاد وحید

    کونسی فلم کا انتظار ہے؟

    بلیو رے پر دیکھنے والوں کے لیئے یہ انتطار چھ ماہ کا ہوگا۔ :)
Top