The Avengers

شہزاد وحید

محفلین
مئی میں ریلیز ہونے والی اس ایکشن مووی میں کوئی چار پانچ سپر ہیروز اکٹھے کیئے گئے ہیں یعنی آئرن مین، ہلک، تھور، کپتان امریکہ وغیرہ وغیرہ۔ ٹریلر اچھا لگ رہا ہے امید ہے فلم بھی اچھی ہو گی۔

 
میں بھی کچھ ہفتے پہلے اسکے بارے میں پڑھا تھا۔لیکن ایک چیز جو مسلسل میرے ذہن میں ہے وہ یہ کہ اسکا ولن کون ہو گا؟
 
Top