نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    بھارتی فوج کا پاکستان پر لگائے جانیوالے الزام کا بھانڈا بھارتی وزیردفاع نے ہی پھوڑ دیا۔

    آج پھر ایک واقعہ ہوگیا ہے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا۔
  2. عاطف بٹ

    بچپن کی یادیں۔۔

    میں اپنے ایک کزن سے آپ کے گاؤں کے بارے میں سن رکھا ہے کہ اس کا شاید کوئی دوست رہتا ہے وہاں۔ ویسے سیالکوٹ زیادہ دور نہیں ہے، سو میل ملاقات کا وسیلہ تو کوئی نکل ہی سکتا ہے۔ :)
  3. عاطف بٹ

    بچپن کی یادیں۔۔

    کشمیر سے مہاجرت کے بعد ہمارا پہلا پڑاؤ بھوپال والا کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں میں تھا۔ پھر باقی عزیز و اقارب بھی آتے گئے اور قریب کے علاقوں میں آباد ہوتے گئے جن میں سے زیادہ تر نے جامکے چیمہ کو اپنا مسکن بنایا۔ ہم تو پانچ، چھ دہائیاں پہلے سفر کے اگلے مرحلے میں لاہور آگئے تھے مگر رشتےداروں کی اچھی...
  4. عاطف بٹ

    بچپن کی یادیں۔۔

    جی بالکل، بالکل۔ اسی لئے تو دونوں کا پہلا نام یعنی بندہ ملتا جلتا ہے۔ :p
  5. عاطف بٹ

    بچپن کی یادیں۔۔

    ناسٹلجیا تو مجھے سیالکوٹیوں کا خاصہ لگتا ہے اور خاصا لگتا ہے! :) بندہء بڑی چیز کا آبائی تعلق بھی سیالکوٹ سے ہی ہے۔ ;)
  6. عاطف بٹ

    ترجمے کا اعجاز

    متفق علیہ! اسیر صاحب کو اللہ غریقِ رحمت کرے کہ انہوں نے ’دیوانِ غالب‘ اور ’بالِ جبریل‘ کے منظوم پنجابی تراجم سے حقیقتاً ہر دو زبانوں کی بےمثال خدمت انجام دی ہے۔
  7. عاطف بٹ

    بچپن کی یادیں۔۔

    بہت خوب! یہ سب کچھ پڑھ کر واقعی بچپن یاد آنے لگتا ہے۔ کتنا شاندار تھا وہ وقت! :)
  8. عاطف بٹ

    بٹ کوکراں مار دا آوے نی اٹھ پے بدام رنگیے!!!

    بٹ کوکراں مار دا آوے نی اٹھ پے بدام رنگیے!!!
  9. عاطف بٹ

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے۔۔۔ :) :) لگتا ہے ہمیں بھی عید کے تیسرے دن کوئی ایسی حرکت کرنی پڑے گی کہ آپ کی ’اینٹ‘ کا جواب ’پتھر‘ سے دیا جاسکے۔ :) بہت ہی ظالم آدمی ہیں آپ کہ دیارِ غیر میں بیٹھے ہم غریبوں کا جی جلارہے ہیں۔ :)
  10. عاطف بٹ

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    حرف بہ حرف متفق! افسوس صد افسوس کہ ہمارے ہاں صحت مند مکالمے کا کلچر ترویج ہی نہیں پاسکا۔ ان پڑھوں اور جاہلوں کے مکالمے سے بھاگنے یا گالم گلوچ اور الزام تراشی پر اتر آنے کی بات تو سمجھ آتی ہے کہ ان کے پاس علم اور دلائل کی بجائے جو کچھ ہوتا ہے ظاہر ہے وہ گفتگو کے دوران وہی پیش کرتے ہیں مگر یہ بہت...
  11. عاطف بٹ

    ظفری بھائی، آپ کا تبصرہ پڑھنے سے پہلے تک میں بھی اپنی اجارہ داری سمجھتا تھا ان دونوں پر۔ :)

    ظفری بھائی، آپ کا تبصرہ پڑھنے سے پہلے تک میں بھی اپنی اجارہ داری سمجھتا تھا ان دونوں پر۔ :)
  12. عاطف بٹ

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    خدا خود میرِ مجلس بود،اندر لامکاں خسرو محمد(صلی اللہ علیہ وسلّم) شمع محفل بود ،شب جای کہ من بودم بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔ شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سر
  13. عاطف بٹ

    تنہائی اور بیزاری۔۔۔

    تنہائی اور بیزاری۔۔۔
  14. عاطف بٹ

    جب بھی آؤ مجھے ضرور بتانا۔ انشاءاللہ ملاقات کا پروگرام رکھیں گے۔ اور ہاں پنجاب یونیورسٹی میں کسی...

    جب بھی آؤ مجھے ضرور بتانا۔ انشاءاللہ ملاقات کا پروگرام رکھیں گے۔ اور ہاں پنجاب یونیورسٹی میں کسی دقت کا سامنا کرنا پڑے تو مجھے بتادینا بلاجھجھک۔
  15. عاطف بٹ

    جی بالکل، لاہور کی رونق تو عروج پر ہوتی ہے ایسے موقعوں پر۔ تم لاہور چکر کب لگارہے ہو؟ عید کے...

    جی بالکل، لاہور کی رونق تو عروج پر ہوتی ہے ایسے موقعوں پر۔ تم لاہور چکر کب لگارہے ہو؟ عید کے دنوں میں آجانا تھا کوئی پروگرام رکھ لیتے ملاقات کا۔
  16. عاطف بٹ

    وعلیکم السلام خیر مبارک۔ تمہیں بھی عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں بلال۔ کیسی گزری عید؟ جزاک اللہ خیراً

    وعلیکم السلام خیر مبارک۔ تمہیں بھی عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں بلال۔ کیسی گزری عید؟ جزاک اللہ خیراً
  17. عاطف بٹ

    تاسف میاں محمودالرشید کے صاحبزادے کا انتقال

    پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمودالرشید کے جواں سالہ صاحبزادے کا فشارِ خون بڑھنے کے باعث دماغی شریان پھٹنے سے انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون! مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ مغرب کریم بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور میں ادا کی...
  18. عاطف بٹ

    لٹکا دو!

    جج: تمہاری کوئی آخری خواہش؟ ملزم: آپ کی بیٹی سے شادی، ایک آئی فون، پچاس کروڑ روپے، امریکہ کا ویزا، دو سال کا ہنی مون، چھ سات بچے جو آپ کا نانا، نانا کہیں اور مجھے پاپا، اور میں ان سب بچوں کی شادی کروادوں تو اس کے بعد آپ جو فیصلہ دیں گے مجھے منظور ہے! جج: ہاہاہاہا۔۔۔ میری کوئی بیٹی ہی نہیں ہے۔...
  19. عاطف بٹ

    عباس تابش ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

    ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہش بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا میں خود ہی اٹھاتا ہوں شب و روز کی ذلت یہ بوجھ کسی اور کو ڈھونے نہیں دیتا کہتا تو بہت ہے کہ خلا ہے مرے اندر لیکن وہ کہیں ہم کو سمونے نہیں دیتا وہ کون...
  20. عاطف بٹ

    ثم آمین۔ سر، آپ کو بھی عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔ :)

    ثم آمین۔ سر، آپ کو بھی عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔ :)
Top