نایاب بھائی، بہت بہت شکریہ۔:)
مجھے تو یقین مانیں اب شرمندگی کا احساس ہونے لگا ہے کہ میں حقیقتاً اتنی تعریف قابل نہیں ہوں، البتہ آپ لوگوں کے بےمثال خلوص پہ میں اپنا پورا پورا حق سمجھتا ہوں کہ کوئی بدقسمت ہی ہوگا جو اتنی محبت اور اخلاص ملنے پر کفرانِ نعمت کرے۔ آپ لوگوں کی مروت کا احسان چکانا واقعی...