بہت کم معاملات ایسے ہی جن میں فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں عدالت ذمہ داران کے خلاف از خود توہینِ عدالت کی کارروائی کرسکتی ہے اور وہ معاملات قومی نوعیت کے مقدمات سے متعلق ہیں، ورنہ قانون کی یہ خرابی اپنی جگہ موجود ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں متاثرہ فریق کو عدالت سے جا کر...