نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    انصار عباسی ایک سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہیں۔ دنیا بھر میں قومی سطح پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے لوگوں کو صحافی ان کی غلطیوں اور کوتاہیوں پر اسی طرح اپنے تجزیوں اور تبصروں کی مدد سے مشورے دیا کرتے ہیں جن کے جواب میں یہ کوئی نہیں کہتا کہ فلاں کون ہوتا ہے فلاں کو مشورہ دینے والا!
  2. عاطف بٹ

    انارکی (از جاوید چوہدری)

  3. عاطف بٹ

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    آنکس ست اہل بشارت کہ اشارت داند نکتہاہست بسے محرمِ اسرار کجاست خیلی خوب است!
  4. عاطف بٹ

    خدایا رحم کن بر من پریشاں وار می گردم

    خدایا رحم کن بر من پریشاں وار می گردم
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    یہ ٹھیک ہے۔ زین کی ایکٹنگ ہی کافی ہے۔ :) زین جب پہلی بار لاہور آیا اور ہماری ملاقاتیں ہوئیں تو مجھے پتہ چلا کہ جناب کھانے پینے کے معاملے میں بہت ہی محتاط ہیں۔
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    جیہ، مشورہ دیتے ہوئے بچے کی صحت کی دیکھ لینا تھی۔ بھوک ہڑتال زیادہ بھرپور ہوگئی تو لینے کے دینے پڑجائیں گے۔ :p
  7. عاطف بٹ

    اکیسویں صدی کے جاہل۔ ازاوریامقبول جان

    اوریا صاحب ’جوشِ خطابت‘ میں یہ بھول گئے ہیں کہ بیوروکریسی نامی جس منافق نسل پر انہوں نے لعن طعن کی ہے وہ خود بھی اسی کا حصہ ہیں۔
  8. عاطف بٹ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    پہلے وہ شادی کے رستے سے رکاوٹیں دور کرنے کے لئے ایک بکرا دے گا اور پھر اس بکرے کی پاداش میں ساری زندگی کئی بکرے دے گا۔ :p
  9. عاطف بٹ

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    واہ بھئی، ذوالقرنین بھائی کو شادی بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ انہیں بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔ :)
  10. عاطف بٹ

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    ویسے مجھے یار لوگوں کی یہ عادت بہت پسند ہے کہ اچھے خاصے لطیفے کا وہ حال کرتے ہیں کہ بندے کا کھلکھلا کر ہنسنے کی بجائے پھوٹ پھوٹ کر رونے کو جی چاہتا ہے۔ :p پسِ تحریر: خدا کا واسطہ اب اس جملے کو کسی بحث کا موضوع نہ بنایا جائے۔ :)
  11. عاطف بٹ

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    میں نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے بارے میں جو مضمون پڑھا تھا اس میں کراچی والی شاخ کا کہیں ذکر ہی نہیں تھا اس لئے یہ بات میرے علم میں نہیں۔ وہاں یہ لکھا تھا: The Chartered Bank began when Queen Victoria granted a Royal Charter to Scotsman James Wilson in 1853. Chartered opened its first branches in...
  12. عاطف بٹ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    شمشاد بھائی، آپ رکاوٹیں دور کرنے کے چکر میں زین کو ’بکرا‘ بنارہے ہیں۔ :p
  13. عاطف بٹ

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    لطف کی بات یہ ہے کہ 1853ء میں رائل چارٹر حاصل کرنے کے بعد ’دی چارٹرڈ بینک‘ نے 1858ء میں برِعظیم کے جن دو شہروں (یعنی ممبئی اور کلکتہ) میں اپنی شاخیں قائم کی تھیں وہ دونوں ہی پاکستان میں شامل نہیں ہیں۔
  14. عاطف بٹ

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    جی سر مگر اس کے لئے subcontinent کی اصطلاح استعمال کی جاسکتی تھی۔
  15. عاطف بٹ

    آج ہمارے ہاں بھی موسم بہت اچھا ہے الحمدللہ :)

    آج ہمارے ہاں بھی موسم بہت اچھا ہے الحمدللہ :)
  16. عاطف بٹ

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    لیجئے جناب، اس سب اچھا لطیفہ آپ نے آج تک نہیں سنا ہوگا۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ مجھے تو بچپن سے یہی بتایا گیا تھا کہ پاکستان 1947ء میں معرضِ وجود میں آیا تھا اور مجھے جو تھوڑی بہت ریاضی آتی ہے اس کے حساب سے رواں برس پاکستان کے قیام کو 66 برس ہوچکے ہیں مگر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک والے اس بات پر مصر ہیں کہ...
  17. عاطف بٹ

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    واہ، بہت ہی شاندار تصاویر ہیں۔ حاتم صاحب، آپ نے تو کمال ہی کردیا۔ اتنی عمدہ تصاویر شریکِ محفل کرنے کے لئے بہت شکریہ
  18. عاطف بٹ

    ہمارا گاؤں

    بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے اور تصویریں بھی بہت اچھے طریقے سے لی گئی ہیں۔
  19. عاطف بٹ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    زبیر مرزا صاحب کی محبت اور خلوص کا تو میں پہلے ہی قائل تھا، آج ان کے فن اور تحقیق کی بھی دل کھول کر داد دینے کو جی چاہ رہا ہے۔ بہت ہی عمدہ دھاگہ ہے زبیر بھائی! خوش رہیے اور خوشیاں بانٹتے رہیے۔ جزاک اللہ خیراً :)
Top