نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    بے حس وزیر اعظم

    ٹائپو کی وجہ سے میرا نام ٹھیک سے ٹیگ نہیں ہوپایا تھا، لہٰذا مجھے پتہ نہیں چلا اس مراسلے کا۔ مجھے اس دھاگے کے عنوان اور آپ کے مراسلے میں استعمال کی گئی زبان پر اعتراض ہے۔ یہ دھاگہ ’آج کی خبر‘ کے زمرے سے تعلق رکھتا ہے، لہٰذا اول تو آپ کو پہلے مراسلے میں اپنی رائے پر مبنی الفاظ استعمال کرنے سے گریز...
  2. عاطف بٹ

    دعا اور قبولیت

    ۔۔۔ دعا دوسرے تمام شرعی اور تقریری اسباب کی طرح مطلوب کے حصول کا سبب ہوتی ہے، خواہ دعا کو سبب کا نام دیا جائے یا جزو سبب کا، یا اسے شرط کہا جائے، مقصود ایک ہی ہے۔ اللہ جب بندے کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے تو اس کے دل میں ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کرے اور مدد کا طالب ہو، پھر اس کی اسی دعا اور طلبِ...
  3. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    نالش کا فیصلہ تو قورمہ چکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ :)
  4. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    جیہ، اگر انکل کو آپ کے ہاتھ کا بنا قورمہ پسند نہیں تو آپ پکا کر بلاتکلف مجھے کورئیر کرسکتی ہیں۔ :)
  5. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    تصویر موٹی تھی یا وہ خود موٹے لگتے تھے تصویر میں؟ :)
  6. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    عمر بھائی، جیہ کو آپ کی تصویر دیکھ کر شک ہوا ہوگا۔ :)
  7. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    اور میرے موبائل کا پورا کی بورڈ بلکہ اسکرین ہی مجھے 'پکانے' پر تلی ہوئی ہے۔
  8. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    غالب تو جگت چچا تھے، سو یوں ہم بھی ان کے بھتیجے ہوتے ہیں۔ :)
  9. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    ہے مشقِ سخن جاری، چکی کی مشقت بھی :)
  10. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    فرشتہ نہ سہی، فرشتی بن جائیں اور بارش سے کہیں کہ لاہور کی طرف منہ کرلے، اسے آنے جانے کا خرچہ میں دیدوں گا! ;)
  11. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    عمر بھائی، آپ سے پہلے میں نے جیہ کو لاہور کے لئے پیغام بھیجا تھا، پہلے میرے پیغام کا جواب تو آنے دیں۔ :)
  12. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    ارے بابا، پرُمزاح کی ریٹنگ اس لئے دی کیونکہ عمر سیف بھائی عرب والے بحرین کے لئے بارش مانگ رہے تھے اور آپ سوات اور عرب کے درمیان میں اٹک گئیں۔ :)
  13. عاطف بٹ

    اوہو، یہ تو کافی زیادہ ہے۔ ویسے یہاں بھی اب آٹھ دس گھنٹے تک پہنچی ہے ورنہ یہاں بھی سولہ یا اس سے...

    اوہو، یہ تو کافی زیادہ ہے۔ ویسے یہاں بھی اب آٹھ دس گھنٹے تک پہنچی ہے ورنہ یہاں بھی سولہ یا اس سے زیادہ گھنٹے ہوتی تھی لوڈشیڈنگ۔
  14. عاطف بٹ

    بجلی کی لوڈشیڈنگ کتنے گھنٹے ہوتی ہے وہاں ایک دن میں؟

    بجلی کی لوڈشیڈنگ کتنے گھنٹے ہوتی ہے وہاں ایک دن میں؟
  15. عاطف بٹ

    وہاں تو موسم ویسے بھی خوشگوار ہی رہتا ہوگا ناں۔

    وہاں تو موسم ویسے بھی خوشگوار ہی رہتا ہوگا ناں۔
  16. عاطف بٹ

    لاہور والے تو بارش کا منہ دیکھنے کو ترس گئے ہیں۔

    لاہور والے تو بارش کا منہ دیکھنے کو ترس گئے ہیں۔
  17. عاطف بٹ

    اللہ خیر کرے۔ کوئی سفارش لڑا کے باقی بارش لاہور بھیج دیں۔ :)

    اللہ خیر کرے۔ کوئی سفارش لڑا کے باقی بارش لاہور بھیج دیں۔ :)
  18. عاطف بٹ

    رضیہ پاکستانی اور میڈیائی غنڈے

    اکیسویں صدی کا موڑ مڑتے ہی پاکستانی معاشرہ میڈیا نامی عفریت کے ہتھے چڑھ گیا۔ یکے بعد دیگرے نشریاتی ادارے قائم ہونا شروع ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے عام آدمی محاوراتی رضیہ کی طرح ان نشریاتی اداروں کے نرغے میں پھنس گیا۔ نجی ٹیلیویژن چینل چونکہ سرمایہ دارانہ نظام کے استعماری ایجنڈوں کو فروغ دینے کے...
  19. عاطف بٹ

    یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

    بہت شکریہ نیلم یہ مہینہ ہم سب پاکستانیوں کو بہت مبارک ہو! :)
Top