نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کیا ایسا بھی ممکن ہے

    کیا ایسا بھی ممکن ہے
  2. محمدظہیر

    جبلِ نُور

    ہاہاہا بہت خوب۔ کہیں آپ کو کشف تو نہیں ہوا میں لیٹا ہوا پڑھ رہا ہوں۔:D
  3. محمدظہیر

    جبلِ نُور

    معاف کیجیے زیدی صاحب۔ باتیں سر کے اوپر سے چلی گئیں، میں سنجیدگی سے دوبارہ مطالعہ کرتا ہوں :)
  4. محمدظہیر

    جبلِ نُور

    اس کا مطلب کیا ہے
  5. محمدظہیر

    جبلِ نُور

    اچھا تو 'ھو' معرفت کی باتوں میں سے ہے شکریہ
  6. محمدظہیر

    جبلِ نُور

    بہت خوب :) ھو کسے کہتے ہیں
  7. محمدظہیر

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    شادی کے مزے کچھ مہینوں تک اچھے لگتے ہیں۔ اس کے بعد ایک دوسرے کو جھیلنا پڑتا ہے (بعض ایکسپشنل کیسس ہوتے ہوں گے)۔:ROFLMAO:
  8. محمدظہیر

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کی حالت میں رکھے۔ سکون قلب عطا فرمائے۔
  9. محمدظہیر

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    ماشاءاللہ بہت خوب تابش بھائی:)
  10. محمدظہیر

    اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول، جگ میں رہہ جائیں گے پیارے تیرے بول۔

    اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول، جگ میں رہہ جائیں گے پیارے تیرے بول۔
  11. محمدظہیر

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    میں تو اب تک یہی سمجھتا رہا کہ شادی شدہ ہیں۔ :) محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔:):):)
  12. محمدظہیر

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جان کر افسوس ہوا۔ اللہ سے دعا ہے وہ مرحوم و مغفور ہو‏ں۔ اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔
  13. محمدظہیر

    آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی میں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا

    آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی میں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا
  14. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    ہاہاہا بہت خوب:LOL: مجھے جواب مل گیا:)
  15. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب:) ایسی کوئی بات بتائیے جو آپ سمجھتی ہیں کہ زیادہ لوگوں کو معلوم نہیں لیکن جاننا ضروری ہے:) (کسی بھی موضوع پر)
  16. محمدظہیر

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    آپ کے ملک میں نہ رہنے والے دوسرے سیارے سے ہوتے ہیں؟:)
  17. محمدظہیر

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ممبئی سے ہیں:) محفل تک رسائی کیسے ممکن ہوئی؟
  18. محمدظہیر

    تعارف میرے بارے میں -

    محفل میں خوش آمدید :)
  19. محمدظہیر

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    بھئی آپ نے تو ایف ایم ریڈیو کے انداز میں صرف آپ کے ہم وطنوں کو سلام کیا ہے۔ ہم غیر ملکیوں نے کیا گناہ کیا ہے ؟:)
Top