صرف معزز اراکین کو آداب! ہم نے کیا بگاڑا ہے آپ کا:ROFLMAO:
کہیں آپ وہاب ریاض کے بھائی تو نہیں:p
ماسٹر صاحب:eek:
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید:):):)
ایک یہ جواب
جس طرح پرسنل ڈائری ہمیں اپنے ماضی کی باطنی سوچ یا انداز فکر بتاتی ہیں ویسے ہی تصویریں ماضی کا ظاہری حلیہ یاد دلاتی ہیں اور ساتھ جڑی ہوئیں یادیں۔
تصویریں ماضی بتاتی رہتی ہیں جب کہ آئینہ ہمارا صرف حال ہی بتاتا ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے:)
اسی لیے فوٹوگرافر دوست ہونا چاہیے تاکہ اپنی نہیں تو ہماری فوٹوز لیتے رہا کریں:LOL:
میرا ایک فوٹوگرافر دوست ہے بڑی اچھی تصویریں کھینچتا رہتا ہے ہم سب کی:D
میرا خیال ہے اس معاملے میں سب سے خوش نصیب شخص وہ ہے جس کا دوست فوٹوگرفر ہو کیوں کہ بندہ اپنے بھاری بھرکم وزنی کیمرے سے خود کی تصویر لینے سے تو رہا :ROFLMAO:
میں نے کئی دفع سوچا ڈی ایس ایل آر لینے کے متعلق۔ ابھی تک سوچتا ہی رہ گیا۔
کیمرے کے فائدوں پر کوئی دلچسپ تحریر پڑھوں تو شاید مجھے خریدنے میں دلچسپی پیدا ہو۔:ROFLMAO: