انڈیا کی سیاست پر گہرا تجزیہ کیا ہے آپ نے ماشاءاللہ
مجھے ایسی تحریریں اچھی لگتی ہیں جو فیکٹس پر مبنی ہوتی ہیں اور جن میں اپنی رائے گھسیڑی نہیں جاتی۔ :)
بہت اچھا کیا جوائن کرکے:)
مجھے بھی استادوں سے رابطہ رکھنا اچھا لگتا ہے۔:)
ویسے مجھے ظہیر کہتے ہیں ساؤتھ انڈیا سے تعلق ہے۔ 5 سال سے محفل پر ہوں :)
آپ کے نام کے معنی کیا ہیں؟
میں ایسا تو نہیں پوچھ سکتا تھا کہ "کیا مسکرانے کی وجہ کوئی نہیں 'بنا' اب تک؟" وجہ بنتی ہے، بنتا نہیں:)
ویسے میں آپ کے لیے غلط جنس کا انتخاب بھلا کیوں کروں گا:)