آپ سے انڈیا کے متعلق ایسی باتوں کی توقع نہیں تھی۔
گائے سیاست کرنے کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی ۔ چھوٹی موٹی باتوں کو لے کر ایسی رائے قائم نہیں کر لینی چاہیے۔
ہمیں تو فخر ہے ہندوستان میں ہیں اور اس بات پر بھی خوشی ہے کہ بہت محفوظ ہیں:)
آپ تو ابھی ابھی آئیں ہیں ہمیں خدمت کا موقع فراہم کیجیے، محفل کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہو تو بتائیے:)
ویسے آپ سے درخواست ہے تعارفی زمرے میں اپنا مختصر تعارف کر وائیے:)