نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    میٹھے تربوز کی پہچان

    اس کو آئینے پر پھینکنا چاہیے، لوٹ کر منہ پر واپس نہیں آئے تو اس کا کردار اچھا ہوگا
  2. محمدظہیر

    یہ چاند سا روشن چہرہ، زلفوں کا رنگ سنہرہ۔۔ محمد رفی صاحب یاد آگئے نمائندہ تصویر دیکھ کر:)

    یہ چاند سا روشن چہرہ، زلفوں کا رنگ سنہرہ۔۔ محمد رفی صاحب یاد آگئے نمائندہ تصویر دیکھ کر:)
  3. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    اس کے متعلق بھی حکومت کو جلد کچھ سوچنا چاہیے:)
  4. محمدظہیر

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    آپ کہتی ہیں تو کر لیتے ہیں:)
  5. محمدظہیر

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    بے شک آپ نے درست فرمایا۔ محفل میں خوش آمدید!:)
  6. محمدظہیر

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    انسٹاگرام اور ٹویٹر پر بھی ایسے ہی حالات ہوں گے:ROFLMAO:
  7. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    بھئی ہم خود آکر کہ رہے ہیں ہم پر اتنی زیادتی نہیں ہوئی ، جتنی آپ تھوپ رہے ہیں، اس کے باوجود آپ بضد ہیں ۔ اب کیا کہیں صاحب۔ وہ بعض جگہوں پر ہورہا ہے جسے آپ کا میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے ، اور عوام خوش ہوتی ہے کہ چلو اچھا ہوا کہ ہم نے تقسیم میں علیحدہ ہو کر عقلمندی دکھائی۔ ہم کسی کو سمجھا...
  8. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    جی قریب قریب ایسے ہی حالات ہیں۔ کمیونیکیشن گیپ کی وجہ سے ایسا ہوا ہوگا۔
  9. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    قصہ مختصر کر کے جامع انداز میں بات کہنے کے لیے شکریہ :)
  10. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نام پر مسلمانوں کو یہ فوائد ملے ہیں۔ کیا کہیں بس افسوس ہی کر سکتے ہیں ابھی ختم نہیں ہوا۔
  11. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    میں یہاں کسی خبر کو رد نہیں کر رہا۔ بس یہ کہ رہا ہوں کہ عالمی میڈیا میں (خاص کر پاکستان میں ) انڈین مسلمانوں کو جتنا مظلوم بتایا جاتا ہے اتنے ہم ہے نہیں۔ ہم دردی سب سے ہے۔ تقسیم کے وقت کا معاملہ الگ تھا، آج کے دور میں لوگ وطن چھوڑ نے پر مجبور ہو رہے ہیں اور میں نے یہ نکتہ پر توجہ دلائی...
  12. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    کوئی خاتون اعتراض کرے کہ مسلم عورتوں کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں نہیں ، تو اس کا جواب میرے پاس نہیں ہے:ROFLMAO:
  13. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    ہمارے یہاں مسلمانوں کو ایک سے زائد شادی inheritance میں حصہ اوروقف جیسے مسئلوں میں اپنے مذہب پر چلنے کی آزادی ہے ،اور یہ خاص مسلمانوں کے لیے ہے، باقی مذہبوں کے لیے یکساں سول کوڈ ہے۔ میری معلومات کے مطابق یہ حق نارتھ مریکہ اور یوروپ کے مسلمانوں کو بھی نہیں ہے۔ دراصل سیکیولرزم کے معنی یہاں الگ...
  14. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    ہمیں معلوم ہے کو ن کس وجہ سے گیا تھا یہاں بھگوڑے کہلاتے ہیں جو ڈر کر چلے گئے۔
  15. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    religious intolerance اسے ہی کہتے ہیں۔ جو کہ اُدھر جانب پائی جاتی۔
  16. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    مجبور ہو کر یا ڈر کر جاتے ہیں کسی کو خواہش نہیں ہوتی ملک چھوڑ کر بھاگنے کی۔ جیسے مہاجر گئے تھے بھاگ کر۔
  17. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    جی شاید اسی آزادی کی وجہ سے اقلیت انڈیا میں آکر پناہ لے رہی ہے:)
  18. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    غلط فہمی دور کروں کہ آپ کے ملک کی برکت سے یہاں کے مسلمانوں کی امیج خراب ہورہی ہے ۔ یہاں کہ ہندوؤں میں قوت برداشت اور سمجھ داری ہے تبھی یہاں اقلیت وجود میں ہے ۔جب کہ پاس کےمسلم ملک سے غیر مسلموں کا بالکل صفایا ہی کر دیا گیا ہے۔
  19. محمدظہیر

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    عثمان بھائی ہندوستان میں مختلف مذاہب کے لوگ ہیں، ایک دوسرے کے عقائد کا احترام اور برداشت کرنے کی وجہ سے ہی ہم ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔
Top