بجا فرمایا ۔ اس دھرتی پہ جون ایلیا جیسے نابغہ روزگار بہت کم لوگ پیدا ہوئے ہیں۔
کسی دور میں سسپنس ڈائجسٹ میں انشائیہ بھی لکھا کرتے تھے۔ ہم ڈائجسٹ خرید کر سب سے پہلے وہی پڑھتے تھے۔
ہمیں تو بہت کچھ یاد نہیں رہتا۔ لیکن اس لڑی والی بات بھولنا واقعی حیران کن ہے، کہ اوم پوری سے متعلق کچھ بھولنا مشکل تھا۔
شاید ہم نے اس لڑی کو مس کیا ہو گا، اور آمد سے پہلے ہی لڑی کھیت رہی۔
بہت خوب بھئی۔ مبارک ہو۔ الفاظ کا چناؤ دیکھ کے بڑی خوشی ہوئی کہ مکان کو شروع سے ہی گھر کر دیا۔ ابتدا یہ ہے تو آگے کا احوال مزید بہتر ہی ہو گا انشاء اللہ ۔
پھول کے بعد نئے پھول کھلیں
کبھی خالی نہ ہو دامن تیرا
روشنی روشنی تیری راہیں
چاندنی چاندنی آنگن تیرا