نتائج تلاش

  1. یاز

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    اس دعوے سے بھی رجوع کر لیا گیا۔ نیرنگ خیال بھائی کی ذیلی پوسٹ دیکھنے کے بعد:
  2. یاز

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    زبردست جناب۔کمال کا مراسلہ ہے۔ یہ تو ہم دیکھنے سے محروم ہی رہ گئے تھے۔ ایک اور زبردستی اضافہ۔
  3. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ساحل کونسا ؟ کوسٹ والا یا افریقہ والا؟
  4. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ذرا نم ہو تو ہوا بھی زرخیز ہو جاوے ہے کیا؟
  5. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لازم و ملزوم وغیرہ
  6. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سیکوئیل سے بھی کچھ یاد آیا، پر زیک موجود نیست۔
  7. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    شکریہ جناب۔ ہم بھی بگٹنٹ محفل کو بسترِ مرگ پہ پڑا دیکھنے آئے، کہ شاید محفل آخری وقت میں خزانے کا پاس ورڈ وغیرہ بتا دے۔
  8. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    یوں بندشِ محفل کے فضائل کی فہرست طول پکڑے جا رہی ہے۔
  9. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سائلنٹ تو سبھی کچھ تھا/ہے۔
  10. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    و محال است و جنوں،، بھی تو 😎
  11. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ندیدی یا نگوڑی؟
  12. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستے میں کہیں ر کو بھی لات نہ پڑ جائے کہیں
  13. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست رول کیا تھا سیما جی کا، اس فلم میں دیویا بھارتی نے
  14. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ "ع" کو نوش کر لیا گیا، یا فراموش کر دیا گیا، یا حروفِ تہجی سے سبکدوش کر دیا گیا، یا نشہ پلا کے مدہوش کر دیا گیا، یا ڈانٹ ڈپٹ کے خاموش کر دیا گیا۔۔
  15. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً اس بابت ہماری اور رضا صاحب کی پسندیدگی ایک سی ہے۔
  16. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً ٹھنڈا پانی پئیں کہ زیادہ ایچ بی کے بھی کچھ نقصانات وغیرہ ہو سکتے ہیں۔
  17. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آگے "آہنی دیوار" آ گئی ہے کیا؟
  18. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گا رہا ہوں اس محفل میں، آپ کی محبت ہے (فلم "دل کا کیا قصور" کا گانا ہے، جس میں سیما جی کا رول کیا تھا دیویا بھارتی نے).
Top