نتائج تلاش

  1. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو یہ گانا یاد آوے ہے اس پہ
  2. یاز

    تو پھر کیا پس ثابت ہوا؟

    تو پھر کیا پس ثابت ہوا؟
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ دیر نہ لگاؤں گا مراسلہ کرنے میں کہ ورنہ ژ سے دوچار ہونا پڑے گا ۔
  4. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں باتیں ہو تو ان میں سے کچھ تو بھول ہی جاتی ہیں۔
  5. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جی جی۔ نیز "دل غلطی کر بیٹھا ہے" وغیرہ بھی
  6. یاز

    اشتہاری کوچہ

    گال بھی لال ہونے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں کیا؟
  7. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شب (بلکہ تقریباً صبح) بخیر جناب۔
  8. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہے خبر گرم ان کے کھانے کی آج ہی گھر میں نمکو نہ ہوئی
  9. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    موسمی ہی لکھتے ہیں عموماً ، بولنے میں مُسمی مستعمل وہی گوجر، گجر والا معاملہ ہے شاید جیسے لکھتے گوجر خان ہیں، بولتے گجر خان ہیں۔
  10. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ کیا غضب کہ مجھے دعوتِ سفر دے کر کڑکتی دھوپ میں آنکھ چرا گئے اشجار
  11. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو جانتا ہے ترے جاں نثار ہیں ہم لوگ رہ وفا میں مگر سنگسار ہیں ہم لوگ ازل کو کھینچ کے لے جائیں گے قیامت تک ترے کرم سے ابھی پائیدار ہیں ہم لوگ ہمارے ضبط سے قائم ہے دوستی کی روش نہ آزما کہ ترے غم گسار ہیں ہم لوگ
  12. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ جاننے کے لئے الیکشن جتوانا ضروری ہے۔
  13. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب اس میں بھی مسئلہ یہ کہ یہاں ٹائم زون بھی اتنے کہ رات گئی وغیرہ پہ بھی آبجیکشن لگ جاتا ہے۔
  14. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اوہ۔۔ یہ سب تو واقعی مِس ہوئے پڑے تھے۔
  15. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ تو کب کی پہنچ بھی چکی۔
  16. یاز

    اشتہاری کوچہ

    ویسے کیا کیا جگتیں لگائی جاتی تھیں اس وقت بھی۔
  17. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    توڑا کہاں جی۔ او ایل ایکس پہ بیچ دیا۔
  18. یاز

    اقتباسات میرے پاس بہت کم وقت رہ گیا ہے۔

    چنگا پھڑیا جے۔ سمجھ نہیں آ رہا کہ دائیں طرف والی چھ میں سے کونسی ریٹنگ دیں اور کونسی چھوڑیں۔ آپ ہی اس MCQ کو حل کروا دیں۔
  19. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    بہت شکریہ فلو صاحبہ رہی بات مراسلات کی اتنی تعداد کی تو لکھ پانا چنداں مشکل نہیں، بس پاسبانِ عقل کو تنہا چھوڑ دینا شرط ہے۔
  20. یاز

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    ان کو فلو ہوا ہے کل سے۔
Top