نتائج تلاش

  1. یاز

    سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش سیریز

    اسالنکا نے رنزیں جوڑنے پہ دھیان رکھا ہوا، جبکہ باقی بلے بازوں کا وکٹیں گنوانے پہ زور۔
  2. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاہر کی آنکھ سے دیکھنے کا بھی فائدہ ہو سکتا ہو شاید۔
  3. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب تو ہو جی چکے ہیں زیادہ تر احباب
  4. یاز

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    بیک وقت پرمزاح و غمناک
  5. یاز

    اشتہاری کوچہ

    یعنی ایڈریس دیکھ کے pillow کا بندوبست کرنا تھا
  6. یاز

    اشتہاری کوچہ

    دل تو پاگل (وغیرہ) ہے
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح شام دھڑکا ہی لگا رہتا ہے کہ محفل کہیں پرلوک نہ سدھار جائے۔
  8. یاز

    سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش سیریز

    کامینڈو صاحب کو تو آؤٹ نہیں ہونا چاہئے تھا۔
  9. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    امید ہے کہ دلچسپ میچ دیکھنے کو ملے گا۔
  10. یاز

    ہمیں لگا کہ اوکھے سوکھے ویلوں کا ذکر ہے۔

    ہمیں لگا کہ اوکھے سوکھے ویلوں کا ذکر ہے۔
  11. یاز

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    شکریہ جناب۔ اس سیٹنگ کو کسی ایک سرور تک محدود کرنے کی کوئی صورت موجود ہے کیا؟
  12. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    از بزم تا ز آمدنِ من بروں رود برخاست گرم و دادنِ جا را بہانہ ساخت
  13. یاز

    اشتہاری کوچہ

    اس موسم میں تو ۔۔ میں کہتا ہوں کہ، بس ہوا ہی دیتے رہیں۔
  14. یاز

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    بہت مبارک ہو جناب۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی آپ کی انتہائی علمی و فلسفیانہ گفتگو دیکھنے، سننے، پڑھنے کا موقع ملتا رہے گا۔ بہت دعائیں
  15. یاز

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    کہیں ظفری بھائی کی تین ہزار والی لڑی بھی مل جاتی تو۔۔۔ دونوں کو جوڑ کے کہا جا سکتا تھا کہ تین میں بھی موجود اور تیرہ میں بھی۔
  16. یاز

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    بہت مبارک ہو ظفری بھائی۔ زیک ہوتے تو تیرہ کے عدد کی شگونی وغیرہ پہ بھی گفتگو رہتی۔
  17. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نوازش قبلہ۔ قدر چائے شناس کی چائے شناس ہی جانے نیز یہ کہ ہم شکریہ کے ساتھ ووٹ لے بھی لیتے ۔۔۔ لیکن کیا کریں، سامنے چائے پڑی ہے ابھی۔
  18. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شہر میں رات جاگتی ہے ابھی
  19. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمیں اس ساحل کا گماں گزرا https://en.m.wikipedia.org/wiki/Sahel
  20. یاز

    یعنی پہلے رج کے کھانا کھائیں، اور پھر متغزل ہوں؟

    یعنی پہلے رج کے کھانا کھائیں، اور پھر متغزل ہوں؟
Top