نتائج تلاش

  1. یاز

    مراسلہ میٹر

    تاریخ: 3 جولائی 2025 تعدادِ مراسلہ جات: 24325 اوسط: 2008 سے تقریباً 3.9 مراسلہ فی یوم
  2. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب دو عالم سے صدائے "یاز" آتی ہے مجھے دل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے مجھے یا سماعت کا بھرم ہے یا کسی نغمے کی گونج ایک پہچانی ہوئی آواز آتی ہے مجھے (عبدالحمید عدم سے معذرت وغیرہ)
  3. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی کہ شبھ مہورت!!
  4. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    خود کو طوطی تو مت بولیں بھئی۔
  5. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    الیکشن نشریات میں سست روی کے آثار ہیں۔
  6. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    سکور 400 سے اوپر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔ 450 تک ہو سکتا ہے۔ باز بال کا اضافی فائدہ تاخیر سے ڈکلیریشن بھی ہے۔
  7. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    ایڈوانٹیج وغیرہ تو گیا تیل لینے۔ اب انگریز ٹیم کو ایک ہی آسرا چوتھی اننگز کی باز بال کا۔
  8. یاز

    سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش سیریز

    لے دس۔ میں نے آدھا میچ ٹیسٹ میچ سمجھ کے "پڑھا" (کرک انفو لائیو سکور کارڈ میں).
  9. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہوتا رہتا ہے بڑے بڑے دیشوں میں
  10. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    می شناسم ۔۔۔ کیوں لاگے ہے؟
  11. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پچاس فیصد امیدواران تو موجود ہیں اب بھی۔
  12. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیا ہو گیا جناب
  13. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں بھی تازہ چائے ہی پسند ہے۔
  14. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہتر ہے کہ ایک ہی بار چائے کا دیگچہ بنا کے سارا پی ڈالیں
  15. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانچویں بار بھی بنا کے رہنا ہے آپ نے
  16. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بنائی ہو گی آپ کے لئے چائے
  17. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیجئے کہ شاید گلا بہتر ہو
  18. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق تو یہ کہ خیر سے ڈرنا بھی نہیں چاہئے، شر سے ڈرنا لازم
  19. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اسیں تے ایتھے ہی آں جناب
  20. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل ہی جیت لیا حبیب جالب رح کو یاد کروا کے۔ کیا ہی بات ہے جالب صاحب کی اس شہرہ آفاق نظم کی۔ حق بات پہ کوڑے اور زنداں ، باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں ، خونخوار درندے ہیں رقصاں اس ظلم و ستم کو لطف و کرم ، اس دُکھ کو دوا کیا لکھنا ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
Top